Pakistan jaisay maray howay mulk main log is dr ki pooja bhi karain gain - is ko kuch nahin hoga aur na hi yeh case kar sakay ga - case yeh kiya karay ga - ab aur kitni is at kam hogi is ki
ڈاکٹر صاحب آپکی معصومیت پر قربان جائو کہ آپ ایک ڈان سے مطلبہ کررھیں کہ وہ انصاف کرے اور سیٹھی کو سمجھائیں۔
خود جواب دو اور ڈنکے کی چوٹ پر دو۔ پانچسوں کرورڑ کا کیس کیا ھے تو اسکو منتقی انجام تک پہنچائو۔