اس کے باوجود دھاندلی نہیں ہوئی جتنے مرضی دستاویزی ثبوت لے او.لیکن یہ دستاویزات نہ جوڈیشل کمیشن تک پہنچ پائیں نہ خود جوڈیشل کمیشن نے تلاش کیں تو اب مان جاو دھاندلی نہیں ہوئی
مبارک ہو اہل وطن تم نے جو جو اپنی آنکھوں سے پولنگ سٹیشنوں پر ہوتے دیکھا اسے قانونی قرار دے دیا گیا اگلے الیکشن کے لیے نقلی مہرین غنڈے پیسے اور وہ سب لوازمات تیار رکھو جس سے الیکشن جیتا جاتاہے دھاندلی سے اب مقابلہ ووٹوں سے نہیں دھاندلی سے ہو گا اور یہ مقابلہ حق سچ سے پورے مینڈیٹ سے نواز شریف ہی جیتے گا
سیاست میں اس کا مقابلہ ممکن ہے دھاندلی میں کوئی مائی کا لال جرات نہیں رکھتا مقابل آنے کی.