شیخ رشید کی یہ پرانی عادت ہے کہ جب بھی اس کو حکومت میں منسٹری ملتی ہے تب ہی اس کے رویے میں غرور دکھائی دینا شروع ہو جاتا ہے ۔ اگر کوئی کرپٹ ہے تو اُس کو نکالو ناکہ اس کی بےعزتی کرو
زبردست شیخ صاحب ، ہم پاکستان ریلوے کو جرمن ریلوے کی طرح بہت جدید ، وقت کا پابند ، پرافٹ ایبل اور کرپشن سے مکمل پاک دیکھنا چاھتے ہیں ، امید ہے شیخ رشید صاحب بطور وزیر ریلوے پاکستان ریلوے کو ٹاپ پوزیشن پر لے جائیں گے جو پاکستان ریلوے کا اصل مقام ہے