Millions of liters of substandard milk business busted

Nice2MU

President (40k+ posts)
چند دنوں کے بعد یہی انسانیت کے دشمن 10 نمبری عدالتوں سے ضمانتوں پہ رہا ہو جائینگا۔
 

Twister

MPA (400+ posts)
قوم تو بہت زبردست ہے بس یہ چند معاشرے کے ناسوروں نے قوم کا نام بدنام کردیا ہے، ان کا سفایا ہوجائے تو پھر دیکھیے یہ قوم کہاں جاتی ہے۔
ma sha Allah buhar emaandar qoum hey
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Baat tau theek hey lekin Nasourun ka safaya koan kareyga.........we already behind like 30 to 40 years comparing to other nations in the region

قوم تو بہت زبردست ہے بس یہ چند معاشرے کے ناسوروں نے قوم کا نام بدنام کردیا ہے، ان کا سفایا ہوجائے تو پھر دیکھیے یہ قوم کہاں جاتی ہے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Kitnay ghatiya log hai, dhood jaisi neemat ko bhi apni haramzadgi se nahi baksha
 

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
آسان مفید اور دیر پاہ حل یہ ہے کہ ملاوٹ کرنے والے کو سزاے موت دی جائے خاص کر جو بچوں کے کھانوں میں ملاوٹ کرتے ہیں. تین سے زیادہ پیشی نہیں ہونی چاہیے اور بھرے مجمے میں پھانسی دی جائے پھر دیکھنا کیسے صاف شفاف خالص دودھ گھر کی دہلیز پر پوہنچے گا، مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارا عدالتی نظام ہمیشہ سے ظالم کو تاریخ پہ تاریخ دے کر با عزت بری کر دیتا ہے
 
Last edited:

Back
Top