Military courts are an insult to civilian courts, Instead of forming military courts, give security

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Military courts is not an insult to Civil courts but an Insult to Government who couldn't secure the Civil courts...
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ملک دشمن اور پاکستانی افواج دشمن جیو نیوز کا بائیکاٹ جاری ہے
جیو کا مالک میر شکیل مفرور ہے اور اس کے ریڈ وارنٹ جاری ہیں۔ چوروں، بدمعاشوں اور ملک دشمنوں کا مکمل بائیکاٹ جاری رکھیں۔ سوشل میڈیا پر کوئی بھی جیو کلپ شئیر مت کریں۔ شکریہ۔
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
15781630_1877504662468317_3664051947395203092_n.jpg
 

seeker012

Senator (1k+ posts)
the day military courts were formed..kangaroo courts should have resigned immediately.
because military courts hangs militants so its obvious diesel will feel the pain. molvi diesel is nursery of terrorists..he uses innocent students of madrassas for his personal benefits.
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
اس میں کسی کو کوئی شک نہیں یہ مردود ہمیشے سے خنجر لے کر پیچھے سے وار کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہوتا ہے اور یہی شیوا ہندؤں کا بھی۔ زرہ اس مکار کی پگڑی دیکھ لو اس کا اور ہندو بنیے کے پنڈت کے کپڑوں کا رنگ ایک جیسا ہے۔ یاد رہے ہمارے نبی کو سفید رنگ پسند تھا۔
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
بلی تھیلی سے با ہر اگئی

موجودہ حکومت گاہے بگاہے دہشت گردی کے حلاف اداروں کی کامیابی اپنے پلے میں ڈالنے کی پالیسی پر تو عرصے سے عمل پھیرا ہے مگر لگتا ہے کہ راحیل کے جانے کے بعد وہ اس کو خقیقت کا روپ دینے کی کوششٰں میں تیزی لانے کی موڈ میں ہے ثو ایک مرتبہ پھر کرائے پہ دستیاب مولانا کی حدمات حاصل کرلی گئی ہے مولانا سے 2 دن پہلے ملاقات اور کل ان کا بیان کہانی کو سمجننے کے لیے کافی ہے
1103943615-1.gif

 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: بلی تھیلی سے با ہر اگئی

اس جنوری کو فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہورہی ہے اب دیکھتے ہیں اگر حکومت نے مدت میں توسیع نہ کی تو اس کا مطلب ہے فوج اور حکومت میں مک مکا ہوچکا ہے
 
Re: بلی تھیلی سے با ہر اگئی

احیل شریف کے جانے کے بعد انکے منہ میں زبانیں آگئی ہیں

 
I believe Mr FUR has gone totally mad. Certainly, Military courts are benefiting Pakistani nation and hitting the enemies of Pakistan even harder then before . Mr FUR doesn't give a damn to Pakistani nation but he does feel pain of his false lords -- RAW and his fellow puppets . Oh, now I now why it's insulting and Humiliating .

JUST SHUT UP Mr FUR Diesel.

P.s ‪flashback of Mr FUR's honorable life : http://www.bestrightway.com/2014/10/father-of-fazal-ur-rehman-comments.html?m=1‬
 

Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
[FONT=&quot]
یہ تیرا بیان نواز شریف سے ملاقات کرنے اور زرداری کے پاکستان آنے کے بعد ہی کیوں آیا ..ملٹری کورٹ سے ہم کوانصاف کی توقعات ہے.. مسئلہ مذہب کا تو مذہب کو کچھ نہی ہوتا.. گورنر سلمان تاثیر کا قصہ سب کے سامنے ہے.. بول کوئی حکمران مذہب کے خلاف بات کرے.. دوسرے دن ہوسکتا وہ اس دنیا میں نہ رہے..اصل مسئلہ پر بات کرو پاکستان کے آئین میں سے شراب کا پرمٹ ختم کرواو.. جو کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ کرتے ہیں ان کو چوکوں میں الٹا لٹکاواوں .. چوروں کا ساتھ مت دو



[/FONT]
 

Back
Top