Militancy on the rise in swat.

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]Militancy on the rise in Swat[/h]By Editorial
Published: November 4, 2012

460661-talibanreuters-1352053729-772-640x480.jpg
Auxiliaries of the TTP and al Qaeda will fight the coming Afghan civil war on the basis of their own ultimate objective of transforming Pakistan into a radical jihadi state. PHOTO: REUTERS/FILE

Taliban oracle Ehsanullah Ehsan says the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) has made a comeback in Swat, announcing it by target-killing three members of the Swat peace committee in the last two weeks. These killings were symbolic and aimed at creating discouragement among the population of the paradisal valley, which has now become a test case for the countrys capacity to look after its people. The peace committees were formed to keep an eye on the absconding militants return and to let the army know about their presence.
The TTPs message is: we are making a comeback and we still have allies among the people of Swat who want the warlord Fazlullah back in control. Of course, it does not matter what the people of Swat really want; it is a matter of creating an environment of fear through killings, affecting their behaviour as citizens in favour of the pre-2009 regime run on extortion. Unfortunately, their high-profile attempt on the life of Malala Yousufzai has not produced the kind of consensus it should have in the establishment, which indicates the extent to which Pakistan is vulnerable to rule-by-terror.
The army in Swat is doing its job of keeping the valley and its adjoining areas pacified, in order to give a chance to rehabilitation of normal administration and economic life. When Fazlullah and his men were hunted down three years ago, the army was not able to prevent their escape into the Afghan province of Kunar, where the Taliban joined up with al Qaeda Arabs and the Afghan Taliban in a Wahabi environment for which Kunar is known. Another neighbour of Kunar on the Pakistani side, Bajaur, too, is subject to two-way infiltration across the border, undermining the work of pacification that the army and FC have done there.
Swat is passing through a difficult psychological transition from the trauma of living under terror, which will only succeed if return to normalcy is steady and secure under a new administration provided by the province of Khyber-Pakhtunkhwa. Fazlullah hiding in Kunar and plotting his raids from there does not want this transition to be completed. He is relying on two factors: his own ability to defy the army and send his men in from across the border and the memory of terror of the Swati population, which will not fade if the new administration is ineffective.
There is evidence to support that pockets of Afghan refugees are still surviving in parts of the valley, who could be infiltrators from Afghanistan, which normally means that Kabul is doing mischief in Pakistan, in tandem with the TTP. This fits into the overview of the terrorist battlefield presented by Interior Minister Rehman Malik: it divides the killers into three categories, first the TTP, which is the enemy of Pakistan; second the Afghan Army and intelligence, which is enemy number two; and finally, the Americans, enemy number three, who are funding the targeted killings.
This diagnosis of the trouble in Swat is problematic because of the lack of evidence that could be put before the people. For its own Afghan policy, the army is relying on the formulation that Mullah Omars Taliban (good ones) are opposed to the Pakistani Taliban (bad ones) so that the former can be relied on to give Pakistan leverage on the endgame in Afghan in 2014. What undermines this formulation is the fact that the army controls no one group, not even the Difa-e-Pakistan Council, which is currently more offended with Pakistan than with Pakistans enemies. The Muttahida Majlis-e-Amal, which allowed the Taliban to consolidate power in Swat appears to be gelling together again.
Pakistan is more focused on post-withdrawal Afghanistan and Indias possible pincers move there after 2014 than on controlling its non-state actors, who are clearly auxiliaries of the TTP and al Qaeda and will fight the coming Afghan civil war on the basis of their own ultimate objective of transforming Pakistan into a radical jihadi state. Pakistan needs to change its strategic thinking. And it needs help from the rest of the world also threatened with terrorism.

http://tribune.com.pk/story/460661/militancy-on-the-rise-in-swat/

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سوات کا نا مکمل آپریشن ، اپنے پیچھے بہت سوال چھوڑ گیا ہے ،

اسی لیے ، اب ایسی خبریں سننے کو ملتی رہیں گی

سوات میں طالبان کے صفایا کے بعد ، کتنے جنگجو سزا یاب ہوے ؟ کتنا اسلحہ بر آمد کیا گیا ؟ ان کے ہمدردان یا میزبان کون کون تھے ؟ بڑے قائدین کہاں ہیں ؟

اس طرح کے ڈرامے کر کے ، ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ؟ خود کو ، عوام کو یا امریکہ کو ؟ بہت ہوگیا ہے ، پاکستانی فوج ، حکومت کو اب جواب دینا پڑے گا
 
off topic: ek to urdu ki post ko delete karna...:banghead: pata nahin chal raha hota kahan se delete kare banda....wanted to reply to your last sentence...

ontopic: jawab maange ga kon?(bigsmile)
 
desicad

bando ko toh nahi pata hota...........bandion ka bhi kya yahi haal hai?......
anyway in dono mein se kiska uttar dena tha?.......
کو اب جواب دینا پڑے گا

ya

اس طرح کے ڈرامے کر کے ، ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ؟ خود کو ، عوام کو یا امریکہ کو ؟ بہت ہوگیا ہے ، پاکستانی فوج ، حکومت کو اب جواب دینا پڑے گا
 
Last edited:

Pakistan786

Politcal Worker (100+ posts)

سوات کا نا مکمل آپریشن ، اپنے پیچھے بہت سوال چھوڑ گیا ہے ،

اسی لیے ، اب ایسی خبریں سننے کو ملتی رہیں گی

سوات میں طالبان کے صفایا کے بعد ، کتنے جنگجو سزا یاب ہوے ؟ کتنا اسلحہ بر آمد کیا گیا ؟ ان کے ہمدردان یا میزبان کون کون تھے ؟ بڑے قائدین کہاں ہیں ؟

اس طرح کے ڈرامے کر کے ، ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ؟ خود کو ، عوام کو یا امریکہ کو ؟ بہت ہوگیا ہے ، پاکستانی فوج ، حکومت کو اب جواب دینا پڑے گا

دراصل فوج اب پختنوں کی نظر میں وہ قابل احترام ادارہ نہیں رہا جس طرح وہ ماضی میں ناسمجھی میں اس ادارہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے رہیں۔ سوات اور ملحقہ علاقوں کی اپریشنوں سے عوام کی انکھیں کل چکیں ہیں کہ یہ فوج ہمارہ نہیں وڈیروں اور خوانین وغیرہ کا فوج ہے بلکہ اس سے بڑھ کر امریکی فوج ہیں کہ ہمیشہ ملک میں ان لوگوں کا تحفظ کرتے ارہے ہیں جن کی تحفظ کا انہیں حکم ملتا ہے۔ سوات کے لوگ خوانین کی ظلم و ستم سے تنگ اکر ان خوانین کے خلاف اٹھ کڑے ہوئے تھے۔ لوگ کہتے ہیں کہ پھر ایف سی اور پولیس کو کیوں ماراجاتا تھا تو میرے بھائیوں وہ اسلئے کہ یہ سب [ایف سی اور پولیس]خوانین کی ایک فون پر لوگوں کی بے عزتی کیا کرتے تھے انہیں تھا نوں اور ایف سی کیمپوں میں ان خوانین کے سامنے زلیل و خوار کیا جا تا تھا۔ اج کوئی بھی سوات ،میں اکر کسی سے علحیدگی میں پوچھیں تو یہی جواب ملےگا کہ پہلے خوانین ایف سی اور پولیس کو استعمال کرتے تھے اور اب فوج کو بلکہ فوج تو ان سے بھی بد تر ثابت ہوئی اسلئے کہ ان ہی خوانین کے بچے فوج میں اچھے اچھے عہدوں پر مامور ہیں اور اپنے اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنے خاندانی سیاسی مخالفین کو چن چن کر فوج کے زریعے مرواتے ارہے ہیں۔ یہ کوئی نہ سمجھیں کہ لوگ فوج کو پسند کرتے ہیں یا ان کا ساتھ دے رہے ہیں بلکہ لوگ فوجی مظالم اور بربریت کی خوف سے کومے کے حالت میں ہیں اور اسی انتظار میں ہے کہ کب اللہ کی طرف سے ان ظالم فوجیوں سے نجات ملیگا۔ کوئی ثابت کردے کہ سوات کے لوگوں نی خوشی سے اپنے دکانوں پر پاکستانی جھندا پینٹ کیا ہو یہ تو فوجیوں نے زبردستی اور دھمکیا دے دے کر لوگوں سے یہ کام کروایا۔ خدا کی قسم سوات کے ۹۵ فیصد لوگ اس ناپاک فوج سے بدترین حد تک نفرت کرتے ہیں لیکن ڈرے ہوئے ہیں اگر کوئی کچھ کہتا ہے تو اگلی رات فوج ان کو اٹھا کر طالب کا نام دے کر خوب سبق سیکھایا جاتا ہے۔ گھرون کا تقدس پامال کیا جاتا ہے اور حتی کہ بتھہ وصول کیا جاتا ہے۔ عورتوں کو گھروں سے اٹحایا جاتا ہے اور اگر کوئی کرنل یا بریگڈئیر کے پاس فریاد لےکر جاتا ہے تو ان کی بھی خوب بے عزتی کراکر اپنی پیٹی بندوں کی ہر گناہ کو صاف کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس اپریشن سے پتہ چلا کہ بنگلادیشی ان درندوں سے کیوں اتنا نفرت کرتے ہیں۔ فوج کے مظالم کے لئے پورہ کتاب چائے لیکن بقول شاعر؛

وسعت دل ہے بہت وسعت صحرا کم ہے

اسلئے دل کو تڑپنے کی تمننا کم ہے

مجھے امید ہیں کہ بہت سارے لوگ اب مجھ پر برسینگے اور طالب یا غیر ملکی ایجنٹ کا لیبل بھی لگائینگے لیکن ہمیں اس چیز کا اب پرواہ نہیں، ایک وقت ائیگا کہ سب کے انکھیں کل جائینگے لیکن شائید اس وقت بہت دیر ہوا ہوگا۔ اس جیسے فوج کے ہوتے ہوئے طالب اور یہود، ہنود و نصارہ کی ضرورت نہیں ان کی درندگے، حب دنیا اور عیش و عشرت کی تمنایئن ہی اس ملک کی تبا ہی کے لئے کافی ہیں۔ ہمارا اب بھی یہی دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو صحیح سلامت تا قیامت رکھے لیکن اگر پاکستان کا مطلب یہ ہے کہ ہم فوج اور وڈیرون اور خوانین کے غلام اور ان کے پاوں چاٹتے رہے تو ایسا پاکستان تمھیں مبارک ہمیں کفرستان چائے کہ کم از کم اس میں ہمیں لوگ انسان تو سمجھینگے
 
ajeeba

MPA (400+ posts)

100% agree with you, but i will not agree with this khawaneen thing you said, as is pashtun society there is nothing like khawaneen zulm, it may happen on a small scale but it was not an issue. Everyone consider themselves a khan in that society.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
off topic: ek to urdu ki post ko delete karna...:banghead: pata nahin chal raha hota kahan se delete kare banda....wanted to reply to your last sentence...

ontopic: jawab maange ga kon?(bigsmile)

Aik Khod Muhktar "Parliament" , (serious)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستانی معاشرہ ، بہت سے طاقتور طبقات کا نشانہ رہا ہے ، سیاستدان ، فوج ، افسر شاہی عسکری گروہ ،

سب نے طاقت کے بل بوتے پر ، عوام کا استحصال کیا ہے ،

سوات میں ایک وہ طبقہ تھا جو انسانی لاش کو قبر سے نکل کر کھمبے سے لٹکاتا تھا ، اور دوسرا یہ جن کا آپ نے ذکر کیا ہے

دونوں انتہائیں ، شرمناک ہیں ، یہی طاقت کا وہ کھیل ہے ، جو کھیلا جا رہا ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
inko phir char chitar paren gay to sawat chor kar Afghanistan apney masters k pass bhag jaen gay,,,,yeh chuhe sirf bachoon ko shoot kar sakte hain;)
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
inko phir char chitar paren gay to sawat chor kar Afghanistan apney masters k pass bhag jaen gay,,,,yeh chuhe sirf bachoon ko shoot kar sakte hain;)

جناب آپ کا اشارہ جس جانب ہے فکر نہ کریں یہ وبا پاک سر زمین میں ہر جگا پائی جاتی ہے
 
Pakistan786

Politcal Worker (100+ posts)
عجیبہ یا تو آپ کو پتہ ہی نہی یا جان بوجھ کر دوسروں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرہی ہوں۔ کیا آپ کو پتہ نہیں کہ پختون معاشرہ میں خان یا پختون کون کہلاتا ہے۔
کیا گجر، ڈوم، شاخیل، نائی، میاں ملا وغیرہ کو پختون تصور کیا جاتا ہے جو کہ اس معاشرہ کی واضح اکثریت ہیں۔ میں خود پختون نسل سے ہوں لیکن ظلم اخر ظلم ہوتا ہے خان کرے یا دوسرا، اس کی پرزور مذمت کرنی چائے نہ کہ لوگوں کی انکھوں میں دھواں ڈالنے کی کوشش کرے۔
 
Back
Top