میرا نہیں خیال کچھ ہو گا۔ کلاسرا بیچارے کو کتنے سال ہو گئے شور مچاتے ہوئے لوگوں کو بے نقاب کرتے ہوئے مگر کیا ہوا۔ آج تک کسی کے بھی خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی حالانکہ انہوں نے ہمیشہ ثبوتوں کے ساتھ بات کی ہے اور ثبوت مہیا کئے ہیں لیکن ہمارا عدالتی نظام ہی کھسّی ہے تو یہ بیچارے صحافی کیا کر سکتے ہیں