پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے، جہان نواجے لوھار جیسے ان پڑھ، آرمی جیسے پڑھے لکھے ادارے کے آفیسرز کو ھانکنے کی کوشش کرتا ھے ، ، ،حالانکہ امریکہ جیسے سپر پاور کا صدر بھی، پنٹا گون کی طے کردہ پالیسی سے ایک انچ ادھر ادھر نہیں ھل سکتا، جو اداروں کے تقدس کو ظاھر کرتا ھے
That's the main point which every politician should keep in their mind
"Pak hy to tumari siyasat, wizarat, hy" kam se kam itna to na looto k kuch bachy he nahi (cry)