Mian Nawaz Sharif agaly 100 saal ki bijli bananay lagay thay (beech main Panama aa gaya)--- Captain

karachii

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

The Guy Officially Qualify As Comedian Of Government Of Shareefistan

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
judiciary ne nawaz aur maryam ko ese jhatkay maray ke qatri bhi hairan hain.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:lol: :lol: :lol: :lol:


اس کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے اس کی اوقات پندرہ سو ریال ہی ہے
 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
A lunatic zero IQ. Can any one see a sign of intelligence on his ugly face?

Maryam ran away with this retarded wankerstein?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شرم نہیں آتی انکو،ھایڈل پاور میں ذرہ برابر پیش رفت نہ کی اور نہ ہی اسکے لیے پالیسی بنایَ۔ اور یہی انکا وطیرہ پچھلے ادوار میں تھا۔
۔ نوے کی دھاَی میں، واپڈا اور پورے ملک کے ماہرین کی مخالفت کے باوجود، اس نے ھایڈل پاور کی بجاے آی پی پیز کی پالیسی وضع کی اور واپڈا کے اختیارات کو سلب کر لیا۔ جو کہ بد قسمتی سے آنے والی بینظیر حکومت نے اپنا لی اگرچہ پوری الیکشن کمپیَن میں ا سکی مخالفت کی تھی جسکی وجہ غالباََ، بینظیر کے وژن کی کمی، ذاتی اور دوستوں کےمفادات اور عالمی اداروں کا دباوَ ہی تھے۔ ھاں، بینظیر حکومت نے غازی بروتھا پراجیکٹ لگا کر بہت اچھا کام کیا اور وعدے بھی کیے کہ وہ یہ پالیسی ختم کر دے گی مگر اسوقت لگتا تھا اصل طافت زرداری کے ھاتھ ہے۔
غلام اسحاق سے اختلافات میں سے ایک بڑی وجہ نواز کی ملک دشمن پاور پالیسی تھی۔ غلام اسحاق بہت عرصہ واپڈا کا چیر مین رہا اور پاکستان کی پاور پالیسی کی تشکیل میں اسکا اہم رول رہا ہے ۔ نواز کی ملک دشمن پالیسی دیکھتے ہوَے واپڈا کے کییَ افسران نے بھی ریزاینَ کیا ۔ہماری موجودہ اقتصادی تنزلی کی ایک اہم ترین وجہ نواز کی وضع کردہ ایسی پالیسی ہے۔

اسکے موجودہ دور میں بھی جو ایک آدھ ھایڈل پراجیکٹ پایَپ لاینَ میں تھا اسمیں بھی تاخیر کی اور فنڈز نہ دیے گیےَ۔ نواز ہمیشہ ہی مالی اداروں، امرا اور اپنے خاندانی مفادات کا نمایندہ رہا ہے اور عام عوام اور غریب دشمن پالیسیاں ہی چلاتا رہا ہے۔اب جبکہ شریف کی اقتصادی اور خصوصاََ پاور اور بینکنگ سے متعلق پالیسیوں کی ناکامی اور ملک کی تباہی کی ذمہ داری ثابت ہو چکی ہے اور اسمیں دو راےَ بھی نہیں بجاےَ اسکے کہ یہ لوگ قوم سے معافی مانگیں صفدر جیسے جاہل اور خاندانی وفادار بے معنی تقریریں کر رہے ہیں۔
کبھی کبھی صفدر قسم کے لوگوں کے جھوٹ اور ڈھٹایَ پر حیرت ہوتی مگر یہ سوچ کر کہ نواز کا داماد اور مریم کا شوہر ہے۔۔۔۔۔۔
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یقین نہیں آرہا کہ یہ حضرت ایک وقت میں پاک آرمی میں رہ چکے ہیں- پاک آرمی کا معیار اتنا تو نہیں گرا کبھی کہ ایسے انسانوں کو افواجِ پاکستان میں کیپٹن کا عہدہ مل گیا
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]Mian Nawaz Sharif agaly 100 saal ki bijli bananay lagay thay (beech main Panama aa gaya[/h]

Typo ...

It should read as


[h=2]Mian Nawaz Sharif agaly 100 saal ki bili bananay lagay thay (beech main Panama aa gaya[/h]
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder how he become captain and according to his level of IQ one duffer choose another duffer as a son_
in_law..
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
اسکی کیپٹن رینک سے آگے جانے کی حیثیت نہیں تھی ۔حالانکہ معمولی عقل و فہم رکھنے والا شخص فوج میں میجر کے رینک تک بھی چلا جاتا ہے ۔یہ اتنا ڈفر تھا کہ کیپٹن کے رینک سے آگے نہ جا سکا کیونکہ اس کی پرارٹی صرف نواز شریف کی بیٹی تھی اور وہ اسی کام میں مصروف رہا اور اب انوشے رحمان اسکی پرارٹی ھے اور جب بھونکنے پر آتا ھے اسکوسمجھ نہیں آتی کہ کیا بھونک رہا ہے ۔یہ شریف فیملی کا پالتو بھونکوں کتا ہے ۔مریم تو اسکو منہ نہیں لگاتی ہے بس پندرہ سو پر بھونکنے کے لئے رکھا ہوا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top