TONIC
Chief Minister (5k+ posts)
ISLAMABAD: Pakistan has assured the International Monetary Fund (IMF) of granting the most-favoured nation (MFN) status to India.
In a written assurance to the IMF, Pakistan said it was moving forward with eliminating the negative list on trade with India as part of its overall trade policy.
"We are moving forward with eliminating the negative list on trade with India and extending India most-favoured nation status, and shifting to 'sensitive list' under Safta (South Asia Free Trade Arrangement) regime to facilitate increased regional trade," Dawn newspaper on Saturday quoted finance minister Ishaq Dar as saying.
The Pakistan Peoples Party government announced on December 31, 2012, that it would grant MFN status to India but the commitment didn't materialize.
On August 12 this year, Dar had said that there was no immediate recommendation being considered to grant India the MFN status.
He said there was a need to normalize relations with India on a number of issues.
"There is no immediate consideration to grant India MFN status," he had told Geo TV.
http://timesofindia.indiatimes.com/...en-to-India-Pakistan/articleshow/22393660.cms
پاکستان کی آئی ایم ایف کو بھارت کو’’پسندیدہ ترین ملک‘‘ کا درجہ قرار دینے کی یقین دہان
نئی دہلی+ اسلام آباد (آئی این پی+ ثناءنیوز+ اے پی اے) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے پاکستان نے بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کیلئے آئی ایم ایف کو تحریری طور پر یقین دہانی کرا دی ہے۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا میں شائع ہونیوالی خبروں میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے پاکستان بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے پر رضامند ہوگیا ہے اور اس نے اس سلسلے میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو تحریری طور پر یقین دہانی کرا دی ہے کہ وہ بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دیگا۔ اپنی تحریری یقین دہانی میں پاکستان نے کہا وہ بھارت کیساتھ مجموعی تجارتی پالیسی کے طور پر تجارت پر منفی فہرست ختم کرنے کیلئے آگے بڑھ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا پاکستان ساﺅتھ ایشیا فری ٹریڈ ایگریمنٹ (سافٹا) کے ذریعے منفی فہرست کو حساس فہرست میں منتقل کررہا ہے تاکہ علاقائی تجارت کے فروغ میں مدد دی جاسکے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے آئی ایم ایف کی یہ شرط ماننے پر ہی پاکستان کیلئے 6.64 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی۔ ثناءنیوز + اے پی اے کے مطابق پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈکو یہ یقین دہانی کرائی ہے وہ بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دے رہا ہے اور اپنی تجارتی پالیسی میں پڑوسی ملک کے ساتھ تجارت میں منفی فہرست کو ختم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/08-Sep-2013/238924
Last edited by a moderator: