Message is clear

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ب

خونی انقلاب آئے گا پھر اس ملک میں

the clock is ticking fast !

گلاب خان اپنی تاریخ درست کر لو
بر صغیر کی آٹھ ہزار سالہ تاریخ
میں
کبھی انقلاب نہیں آیا اور نہ اے گا
جو زیادہ بڑا ڈاکو بدمعاش وہی اس خطے کا مالک کہلوایا ہے
ازل سے غلام قوم ہے اس خطے کی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بی بی پارٹی بدل دو ، ایسا نہ ہو کل آپ بھی اس کا دفاع کرنا شروع کر دیں, پاکستان کو ایک نئی نوجوان قیادت اور پارٹی کی اشد ضرورت ہے اور سب کو اس کے لیے جدوجہد کرنا ہو گی , ایک ایسا لیڈر جو اپنی ذات اور اپنے کردار میں پاک صاف ہو , اور ایسا لیڈر آئے گا ضرور

نہ آیا تو خونی انقلاب آئے گا پھر اس ملک میں

The clock is ticking fast !

تو آج سے میں ایک نئی پارٹی کی بنیاد رکھ رہی ہوں ..آپ کی امنگوں اور خوابوں کو پورا کرنے کو ...آپ کو رکنیت کا فارم بجھوا دیا ہے ..

:lol:
 
برسا تاریخ میں بہت سی چیزیں رونما نہیں ہوئی لیکن موجودہ صدی میں دیکھنے کو مل رہی ہے , اس بے لگام نوجوان کو کون روکے گا جو کہ حالات سے تنگ آچکا

عمران خان سے بے زار ہونے کے بعد نوجوانوں کو اگر کوئی اور لیڈر نہ ملا تو ان کی سوچ اس جانب گامزن ہو گی

گلاب خان اپنی تاریخ درست کر لو
بر صغیر کی آٹھ ہزار سالہ تاریخ
میں
کبھی انقلاب نہیں آیا اور نہ اے گا
جو زیادہ بڑا ڈاکو بدمعاش وہی اس خطے کا مالک کہلوایا ہے
ازل سے غلام قوم ہے اس خطے کی
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
برسا تاریخ میں بہت سی چیزیں رونما نہیں ہوئی لیکن موجودہ صدی میں دیکھنے کو مل رہی ہے , اس بے لگام نوجوان کو کون روکے گا جو کہ حالات سے تنگ آچکا

عمران خان سے بے زار ہونے کے بعد نوجوانوں کو اگر کوئی اور لیڈر نہ ملا تو ان کی سوچ اس جانب گامزن ہو گی
میں نہ امید نہیں ہوں عمران سے
لیکن انقلاب والی بات میری ڈکشنری میں نہیں
 
اچھا ہے ، لیکن آپ کو اپنی امریکی شہریت ترک کرنا ہو گی جو مجھے نہیں لگتا آپ کرو گی

پارٹی کا نام کیا ہو گا ؟

تو آج سے میں ایک نئی پارٹی کی بنیاد رکھ رہی ہوں ..آپ کی امنگوں اور خوابوں کو پورا کرنے کو ...آپ کو رکنیت کا فارم بجھوا دیا ہے ..

:lol:
 
خونی انقلاب کی تبدیلی پائیدار ہوتی ہے ، فرنچ انقلاب ، ایرانی انقلاب
لیکن انقلاب وہ جو اسٹیبلشمنٹ کو بھی بہا کر لے جائیں اگر نہیں تو پھر مصر والا بن جاتا ہے

میں نہ امید نہیں ہوں عمران سے
لیکن انقلاب والی بات میری ڈکشنری میں نہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
خونی انقلاب کی تبدیلی پائیدار ہوتی ہے ، فرنچ انقلاب ، ایرانی انقلاب
لیکن انقلاب وہ جو اسٹیبلشمنٹ کو بھی بہا کر لے جائیں اگر نہیں تو پھر مصر والا بن جاتا ہے

انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں ایک قوم بستی ہو
یہاں تو فرقوں لسانیت ذات برادری قبیلوں میں بٹی ہوئی قوم ہے
جو قوم کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتی وہ انقلاب کیسے لاے گی
زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا کے بہت سارے چوروں ڈاکوں بدمعاشوں میں سے
سب سے چھوٹا چور ہی اپنا لیڈر بنا لینا انقلاب ہوگا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ہے ، لیکن آپ کو اپنی امریکی شہریت ترک کرنا ہو گی جو مجھے نہیں لگتا آپ کرو گی

پارٹی کا نام کیا ہو گا ؟

پارٹی تو پہلے سے ہی موجود ہے اصل میں ..ہماری لچ تل پارٹی ...بس اسے اب سیاسی بنانا ہے

:biggthumpup:
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Molvi sb , kuch zyada nahi ho rahi ? matlab mariyam nawaz ya bilawal kare to moorsi syasat aur reham kare to aaini haq ?
جناب بات سمجهنے کی کوشش کریں

میں یهاں منطقی بات کرنے کی کوشش کر رها هوں

موروثی سیاست کا مطلب هے فیملی ممبر هونے کی وجه سے عهده ملنا...نا کہ قابلیت پر

ابهی تو وه سٹیج آیا هی نهیں کہ یهاں قابلیت پر بات کی جائے ریحام خان کی نا هی ایسا اسٹیج آتا نظر آرها هے

بیوی کی شوهر کے حق میں یا پارٹی کے حق میں الیکشن کیمپین کو اگر آپ موروثی سیاست کهتے هیں تو ...اسلام علیکم
 
I_Bubble_Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Its just the beginning and thats how family politics start.

back to the future

جناب رحم خان کون ہے ؟
عمران خان کی بیوی
تحریک انصاف سے تعلق ؟ کچھ نہیں

ہر میٹنگ میں شامل ؟
کس بنیاد پر
اور مقصد ؟
تو نے عمران خان سے شادی کی ہے گھر سمبھال
 
Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
Janab main herat zada hoon ke aap ko abhi tak wo STAGE hi nazar nahi araha aur puri dunya ne puri film hi dekh li
جناب بات سمجهنے کی کوشش کریں

میں یهاں منطقی بات کرنے کی کوشش کر رها هوں

موروثی سیاست کا مطلب هے فیملی ممبر هونے کی وجه سے عهده ملنا...نا کہ قابلیت پر

ابهی تو وه سٹیج آیا هی نهیں کہ یهاں قابلیت پر بات کی جائے ریحام خان کی نا هی ایسا اسٹیج آتا نظر آرها هے

بیوی کی شوهر کے حق میں یا پارٹی کے حق میں الیکشن کیمپین کو اگر آپ موروثی سیاست کهتے هیں تو ...اسلام علیکم
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Its just the beginning and thats how family politics start.
آپ لوگوں جیسے سخت مزاج پی ٹی آئ کے سپورٹر هوں تو ریحام خان کی کیا همت جو کوئ عهده لے پائے

جیسی سوچ آپ لوگوں کی هے ریحام خان فیملی پولیٹکس کی بدولت مراعات نهیں لے پائے گی مجهے یقین هے

عمران خان کو گنجا کردوگے آپ لوگ
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
let respect 51% of Pakistanis are females , if is from media why not her whole life is in front of all of you she is a winner in all weather of life we saying to her good luck
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Fauzia Qasoori, Andleeb Abass. Aisha Gulalai, etc etc all women and no one have problem. Indeed PTI has more women support than any other party. No one is opposing Reham Khan just because she is a woman.

PTI-Girls-in-Azadi-March-Dharna-Islamabad.jpg

let respect 51% of Pakistanis are females , if is from media why not her whole life is in front of all of you she is a winner in all weather of life we saying to her good luck
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
No More reham in PTI announced by Imran Khan

دیر اید درست اید

Good decision. Thats what I wanted. :biggthumpup: