Message is clear

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اشو یہ نہیں ..اشو یہ ہے کہ پارٹی پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ..نہیں جانتی کہ وہ ہی پارٹی کی بربادی کا سبب بنے گی ..سپورٹر نہیں تو پارٹی کہاں ؟؟؟؟؟؟

Aray wah ... app to wali Allah b hain ... dillon k hal jantee hain aor dimaagh ka b pata chal jata k banday k kya iraday hain .... app to CIA k liye kaam ker saktee hain :)
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کون سمجھائے ....ہم آپ صرف سیاست پی کے پر شور مچا سکتے ہیں ..ہمیں پتا ہے کہ محترمہ خاص ارادے سے شادی کے بندھن میں بندھی ہیں ...نا بینا بھی دیکھ سکتا ہے ...لیکن عورت بڑی ظالم چیز ہے ..بڑے بڑوں کا دھڑن تختہ کروا دیتی ہے .

مرد کی کامیابی کے پیچھے ہی نہیں اس کی ناکامی کے پیچھے بھی عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے .

:biggthumpup:


ویسے مجھے ریحام خان کے عورت ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، اگر وہ سیاست کی بجائے شوکت خانم، نمل یونیورسٹی ، سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اور عمران خان کے دیگر فلاحی کاموں میں ہاتھ بٹائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جتنی مرضی تقریریں کرے، جہاں مرضی جائے، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض تو اس بات پر ہے کہ اس کا سب سے زیادہ فوکس سیاست پر ہے، ابھی سے پی ٹی آئی کے رہنما اس کے آگے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں، موصوفہ کا صاحبزادہ اپنی قلمکاری کے ذریعے پی ٹی آئی میں گھسنے کا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے، پوری پارٹی کو ریحام پارٹی بنا کر رکھ دیا ہے۔
 
ہاہاہا
یہے ریحام خان چاہتی ہے
سارے پٹواری جلتے ہوئے توے پر ناچ رہے ہیں اس وقت
جلن ہے کہ چین نہیں لینے دے رہی
انصافیوں سے بڑھ کر اس وقت پی-ٹی-آئی کے غم میں دبلے ہو رہے ہیں
 
She is working on all fronts; first shelter home for the street children gonna start working in September.
Another is about to be started in Karachi.


ویسے مجھے ریحام خان کے عورت ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، اگر وہ سیاست کی بجائے شوکت خانم، نمل یونیورسٹی ، سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اور عمران خان کے دیگر فلاحی کاموں میں ہاتھ بٹائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جتنی مرضی تقریریں کرے، جہاں مرضی جائے، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض تو اس بات پر ہے کہ اس کا سب سے زیادہ فوکس سیاست پر ہے، ابھی سے پی ٹی آئی کے رہنما اس کے آگے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں، موصوفہ کا صاحبزادہ اپنی قلمکاری کے ذریعے پی ٹی آئی میں گھسنے کا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے، پوری پارٹی کو ریحام پارٹی بنا کر رکھ دیا ہے۔
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
two biggest mistakes of IK.. marrying jemima and marrying reham khan... khan sahib kachh hi maari jay sachii
 
Dear PTI friends

Don't get defensive, offense is the best defense.

Trust your Khan, when he said

Reham will not join the party, she will not!
Reham will not get any party position; she will not.PERIOD

All she is doing is to support the party just the way you and me do.
YES, she get the platform to speak for the party, that's all!
 
Yeah right!

اب خان آپ سے پوچھ کر شادی کرے گا؟
یہ اوقات رہ گئی ہے۔
محترمہ کچھ پرسنل مسّلہ تو نہیں


two biggest mistakes of IK.. marrying jemima and marrying reham khan... khan sahib kachh hi maari jay sachii
 

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Bro i disagree with you, can you imagine IK without TUQ in Islamabad, what would have happened if TUQ and his supporters were not there in dharna and IK got attacked. No one is joining TUQ but they both speak same language of change. Whether u like him or not he is NOT NS or Zardari or even AH. I think u are way exaggerating the TUQ issue like many other PTI supporters. let us give him some respect..........

Lastly Reham so what if she joins politics what is the problem, does it mean it becomes family politics, do not think so. The only time u can complain is if she becomes party head. IK has been alone for long enough if he is getting help from his wife what is the problem. By Reham joining no way does it mean it is family politics. Let IK be happy and support him the day she becomes party leader than complain.
 
Oops sorry,

Last year I went to Lahore first time in my life; I saw some look-a-like-woman creatures and they were speaking in a weird way with too much body movements.
My kids got really scared!

Is that where you are referring to?



oh bhaIi men muhtarma nahi hon .. khuda ka khof kro :angry_smile:
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Oops sorry,

Last year I went to Lahore first time in my life; I saw some look-a-like-woman creatures and they were speaking in a weird way with too much body movements.
My kids got really scared!

Is that where you are referring to?

well at the age of 99 .. ppl normally act like you .. :)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Aray wah ... app to wali Allah b hain ... dillon k hal jantee hain aor dimaagh ka b pata chal jata k banday k kya iraday hain .... app to CIA k liye kaam ker saktee hain :)

ہو سکتا ہے میں پہلے ہی کام کر رہی ہوں .

:biggthumpup:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے مجھے ریحام خان کے عورت ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، اگر وہ سیاست کی بجائے شوکت خانم، نمل یونیورسٹی ، سیلاب زدگان کے لئے فنڈ اور عمران خان کے دیگر فلاحی کاموں میں ہاتھ بٹائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جتنی مرضی تقریریں کرے، جہاں مرضی جائے، ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض تو اس بات پر ہے کہ اس کا سب سے زیادہ فوکس سیاست پر ہے، ابھی سے پی ٹی آئی کے رہنما اس کے آگے پیچھے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں، موصوفہ کا صاحبزادہ اپنی قلمکاری کے ذریعے پی ٹی آئی میں گھسنے کا منصوبہ بنائے بیٹھا ہے، پوری پارٹی کو ریحام پارٹی بنا کر رکھ دیا ہے۔
آپ کی ہر ہر بات سے سو فیصد متفق ہوں ..سیاست کے علاوہ فلاحی کاموں میں مدد کرے تو کوئی اعتراض نہیں ..پکی پکائی کھانے آ گئی ہے .

 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ای ایم امیذڈ - حیران ہوں دل کو رووں کے ............... الله ہی ہمہارے حالوں پی اپنا رحم کرے. ان کی نزاکت پسندیاں دیکھو؟ بشرموں اپنی حالت تو دیکھو دو ٹکوں کی تمھاری اوقات نہی، زندگی کی بنیادی سہولتیں تک میسر نہی اور ان کی باتیں سنوں ذرا. کوئی بد رنگ نیوٹرل بنا ہوا ہے تو کوئی تنقید کر رہا ہے اور کوئی اپنی سپورٹ وتھ ڈرا کر رہا ہے. تم لوگوں نے آج تک کیا کیا ہے جو سپورٹ کرنے یا نہ کرنے سے کوئی فرق پڑتا ہے. عوام کا کام ہے موجود میں سے سب سے بہتر کا انتخاب اور اگر تھوڑی ہمت ہے تو لوکل لیول پی کوئی تبدیلی لانے کی کوشش کرو. لگ پتا نہ گیا تو مجھے کہنا. حقیقت یہ ہے کے غلیظ ترین ہمہارے ملک کا سربراہ بنا ہے اور اس کے چاکروں کے تم غلام ہو اور باتیں سنو ذرا ان کی. ڈفرز
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
کون سمجھائے ....ہم آپ صرف سیاست پی کے پر شور مچا سکتے ہیں ..ہمیں پتا ہے کہ محترمہ خاص ادارے (ایم آئی فائیو) کے توسط سے شادی کے بندھن میں بندھی ہیں ...نا بینا بھی دیکھ سکتا ہے ...لیکن عورت بڑی ظالم چیز ہے ..بڑے بڑوں کا دھڑن تختہ کروا دیتی ہے .

مرد کی کامیابی کے پیچھے ہی نہیں اس کی ناکامی کے پیچھے بھی عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے .

:biggthumpup:



نادان جی


آپ نے حروف تہجی ادھر ادھر کر دیے ہیں. انہیں درست کرکے لکھنے کی جسارت کی ہے


امید ہے آپ کو برا نہیں لگا ہوگا

:lol:



 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جن جماعتوں کی سیاست کی ابتدا مضبوط جمہوری اصولوں پر نہ ہو ،ان کا انجام خطرناک ہوتا ہے ،عمران خان کو چاہئے کہ تحریک انصاف کے اندر انصاف لائیں اور اصل کارکنان کو اہمیت دیں جو دس پندرہ سال سے دن رات اس کے لئے کام کرتے رہے ہیں اور اب جماعت میں بدلتی صورت حال سے پریشان نظر آتے ہیں ،کم از کم ان جماعتوں سے بہتر ہے جن کی سیاست کی بنیاد ہے ہی اپنے خاندانوں پرہے اور جہاں کوئی دوسرا آدمی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ خاندانی قبضے پر اثر انداز ہو سکتا ہے
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Michelle Obama out in full force for ‘Barack’s last campaign’


Governor_Connecticut_Michelle_Obama-0735a.jpg

First lady Michelle Obama speaks to supporters during a rally for the Connecticut governor on Oct. 30. (Jessica Hill/AP)

https://www.washingtonpost.com/life...bb2248-a51c-4590-9278-f071494009cd_story.html
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)


نادان جی


آپ نے حروف تہجی ادھر ادھر کر دیے ہیں. انہیں درست کرکے لکھنے کی جسارت کی ہے


امید ہے آپ کو برا نہیں لگا ہوگا

:lol:




باکسر پای - ہنستی ہوئی منڈی کا مطلب آپ کی اپنی حالت کی غمازی ہوتی ہے یا کے قارئیں کو اشارہ کے ان کو اس موقعہ پی ہنسنا چاہئے ؟؟؟؟؟
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


نادان جی


آپ نے حروف تہجی ادھر ادھر کر دیے ہیں. انہیں درست کرکے لکھنے کی جسارت کی ہے


امید ہے آپ کو برا نہیں لگا ہوگا

:lol:





:lol::lol::lol:

برا لگنا کیسا ...آپ نے میری اکیڈمی کے فارغ تحصیل ہونے کا حق ادا کر دیا ہے