فکر نہ کرو وہ ایک دوسرے کے خلاف بھی کھڑے ہو گئے ہیں.لیکن اگر عمران خان اور طاہرالقادری ان کے بارے میں سچ بولیں تو وہ انتشار ہے.اعتراز اور نثار ایک دوسرے کے پردے چاک کریں تو وہ جمہوریت ہے .یہ ڈرامہ اب بہت لوگ سمجھنے لگے ہیں جو ابھی بھی نہیں سمجھے وہ بھی سمجھ جائیں گے لیکن اگر وہ عمران خان کا ساتھ نہیں دیں گے تو وہ سمجھ ان کے لیہ ملامت بن جائے گی جو وہ خود کو ہی کریں گے اس کے بعد..
اچھا آپ کب تک نیا پاکستان بننے کی خوشخبری سنا رہی ہیں؟اب تو ١٤ اگست بھی گزر گئی
Aap tab tak Bernol istimal karain, tareekh jaldi aa jae gi inshaAllah!
اچھا آپ کب تک نیا پاکستان بننے کی خوشخبری سنا رہی ہیں؟اب تو ١٤ اگست بھی گزر گئی
indian taut....we need patriotic pakistani on this thread...
اچھا آپ کب تک نیا پاکستان بننے کی خوشخبری سنا رہی ہیں؟اب تو ١٤ اگست بھی گزر گئی
:)اچھا عمران کہ لاڈلے...تم کو تو عمران لگاتا ہوگا برنول اپنے انقلابی ہاتھوں سے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|