یہ سچ ہی تو که رہا ہے، اسی کی وجہ سے لوگوں میں اویرنس آئی ہے . لوگ اب یہ سوچتے ہیں کہ ایک کانا ، ایف اے میں فیل ہونے والا انتہائی معمولی قابلیت بلکہ نا اہل اگر چیپ جسٹس بن سکتا ہے تو ہم کیوں چیف جسٹس نہیں بن سکتے، صرف ٹکے ٹکے کا سو موٹو ہی تو لینا ہے اور پھر ریٹائرمنٹ پر بلٹ پروف گاڑی بمہ حفاظتی گارڈ اور دیگر مراعات اس کے علاوہ ہے
چیپ تیرے جاں نثار بے اندر بار اندر بار