Meri Kitab "Raiwind Sazish" Mei Saray Saboot Mojod Hein, Asad Kharal
عزیز من یاد آ گیے ، انہوں نے گیت کی صورت شئیر کی تھی یہ غزل
:(
کیوں اس میں اداس ہونے والی کونسی بات ہے آپ تو یوں یاد کر رہے ہیں جیسے کوچ فرما گۓ ہیں ، بیل بجائیں ضرور کوئی انگریجی فلم دیکھ رہے ہونگے
...سنا ہے پھر پرماننٹ بین ہو گئے ہیں
سنا ہے پھر پرماننٹ بین ہو گئے ہیں
You .........:angry_smile:........... he is fine I just checked his profile he is not banned. Ufffffffffffffffff teraah nikaal diyaa. :angry_smile:
[/QUOTE
تو دل جلا رہا ہے میرا کس حساب سے
ٹھنڈک سی لگ رہی ہے مجھے آفتاب سے
منہ زور
یہ والی ٹھیک رہے گی