جناب ،یہ بھٹی صاحب پہلے سے ہی کنجر اور بےغیرت ہے ،اسے بننے کی کوئی ضرورت نہیں ، یہ اور اس کے ساتھ بیٹھے 2 عدد بکاؤ اور بے ضمیر اس سے بھی بڑے کنجر اور بے غیرت ہیں، ،،اور پرویز رشید کی بے غیرتی میں بھی کوئی شک نہیں
جناب عالی ،میری پوسٹ ایک بار پھر دیکھیں ،میں نے پرویز رشید کو بھی انہی جیسا ٹریٹ کیا ہے ،،ان خبیثوں اور غلیظوں پہ میری تنقید کی وجہ ان کا مخصوص ایجنڈے کے مطابق پلانٹڈ پروگرام کرنا ہے ،،اے آر وائی پہ بے ضمیر اور کنجروں کا ایک گروہ اکٹھا ہوچکا ہے جو کچھ عرصہ سے الیکشن کے نتیجہ میں وجود میں آنے والے نظام کو فوجی بوٹوں تلے روندنے کے لئے سازشوں کا حصہ بن چکا ہے،،،سوچیں اگر مارشل لاء لگ گیا تو عمران خان کہاں کھڑا ہوگااور ملک کہاں ؟ اس لئے ان سے ہمدردیاں نہ ہی جتلائیں ،یہ اس قابل نہیں ہیں ،،سرعام فوج کو ٹیک اوور کرنے کی دعوتیں دینے والے نہ عوام کے دوست ہیں نہ ہی پاکستان کے ،،ان کے اپنےمذموم ایجنڈے ہیں ،یہ اتنے بھی دودھ کے دھلے نہیں جتنے آپ کو نظر آتے ہیں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|