یہ درست کہا عمران خان نے۔ اس چوروں کی پارلیمنٹ میں نہ جانا ہی بہتر ہے
تو خان صاحب آپ پارلیمنٹ سے استعفٰی دے دیں۔ یہ کیا طریقہ ہوا؟؟؟ آپ کو تنخواہ ملتی ہے، اب یہ نہ کہنا کہ وہ آپ ڈونیٹ کر دیتے ہیں۔ پہلے وہ کام تو کریں جس کے لیے تنخواہ دی جاتی ہے۔ خان صاحب آپ سے پہلے بھی گزارش کی تھی کہ پارلیمنٹ میں بہت نہیں تو ہفتے میں ایک دفعہ چکر لگا آیا کریں۔ صرف جا کے اپنا احتجاج ہی ریکارڈ کروا دیا کریں، لیکن آپ ہیں کہ آسمانِ سیاست سے خود ہی نیچے نہیں اتر رہے اور باقیوں سے تقاضہ کرتے ہیں۔
یہ تنقید تو ہم نے پہلے بھی بہت کی ہے خان صاحب پہ۔ سیدھی سی بات ہے، جاب پہ جانے کے پیسے دیے جاتے ہیں، اس کے بعد آپ کی مرضی ہے کہ ڈونیٹ کرو یا رکھو۔ ہمارے ٹیکس کے پیسے ہیں اور اس بات پہ خان پہ تنقید نہ صرف جائز ہے بلکہ فرض ہے۔آہستہ آہستہ پی ٹی آئی کے پر جوش کارکنان اور عمران کے اندھے مقلّدین بھی اب سمجھ رہے ہیں کہ یہ بندہ ایک ایجیٹیٹر کے لیول سے آگے کا نہیں سوچتا۔ خوشی ہوئی کہ لاک ڈاؤن سی پہلے جو لوگ اس فورم پر عمران کے فیصلوں پر تنقید کرنے پر مجھ جیسوں کو مشورہ دیتے تھے کہ اگر سیاست کی اتنی ہی سوجھ بوجھ ہے تو خود پاکستان جا کر سیاست کر لیں وہ بھی آج وہی باتیں دہرا رہے ہیں جو زرداری کو ڈاکو نواز کو چور اور عمران کو بیوقوف کہنے والے اس فورم پر پہلے سے کہتے آئے ہیں۔
دیر آید درست آید
:lol::lol::lol::lol:
This is haraam totally haraam ki kamai.
آہستہ آہستہ پی ٹی آئی کے پر جوش کارکنان اور عمران کے اندھے مقلّدین بھی اب سمجھ رہے ہیں کہ یہ بندہ ایک ایجیٹیٹر کے لیول سے آگے کا نہیں سوچتا۔ خوشی ہوئی کہ لاک ڈاؤن سی پہلے جو لوگ اس فورم پر عمران کے فیصلوں پر تنقید کرنے پر مجھ جیسوں کو مشورہ دیتے تھے کہ اگر سیاست کی اتنی ہی سوجھ بوجھ ہے تو خود پاکستان جا کر سیاست کر لیں وہ بھی آج وہی باتیں دہرا رہے ہیں جو زرداری کو ڈاکو نواز کو چور اور عمران کو بیوقوف کہنے والے اس فورم پر پہلے سے کہتے آئے ہیں۔
دیر آید درست آید
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|