Ashfaq.Ullah
Banned
Mere Pass Paise Khatam Hogaye Hain Guzara Mushkil Se Ho Raha Hai:- Altaf Hussain
ابھی تو پارٹی شروع ہونے میں لگ بھگ دو ماہ باقی ہے جب قربانی کی کھالیں ہونگی اور کالیاں کے کرائے کے گوریلے بند ہونگے شیطانوں کی طرح ۔اس وقت لندن سے ایسے ایسے تقریر ہونگے ابھی تو کبھی رینجرز اور کبھی سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں دیتا ہے ۔انشااللہ بقر عید پر فاروقے ۔حیدرعباس ۔کنور نوید اور دوسرے کو اپکی لائیوں گالیاں سننے کو ملے گی شاید اتنا نقصان ایم کیو ایم نے اپنی زندگی میں بھی نہیں کیا ہوگا جتنا اس بقر عید پر ہونا ہے ۔شاید اس صدمے سے ان کی جان نکل جائے ۔خدا کریں
کوٹہ سسٹم ختم کردو ام کیو ام خود ہی ختم ہو جائیگی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|