لوگوں کے امتحانوں میں بچے فیل ہو رہے ہیں..... اس کے گردے فیل ہو گئے
ٹوییشن پڑھی ہوتی .......تو آج یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا
:)چوہدری صاحب خوش آمدید ... پاے لاگو .. شوم شوم.. ست سری کالاس چور کو آج چھوڑ دو تو اس کا سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ تُف ہے ہمارے عدالتی نظام پر کہ ایک ہزار کا پودینہ چوری کرنے والا تو ایک سال جیل میں رہتا ہے اور اربوں لوٹنے والے اول تو پکڑے نہیں جاتے اگر پکڑے بھی جائیں تو جیل میں بھی شاہانہ زندگی گزارتے ہیں۔
:)چوہدری صاحب خوش آمدید ... پاے لاگو .. شوم شوم.. ست سری کال
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|