Mere Dil mein Naeem Bukhari ki izzat aur Barh gai jab mujhe pata chala ke unhon ne Panama case ki ko

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mere Dil mein Naeem Bukhari ki izat aur Barh gai jab mujhe pata chala ke unhon ne Panama case ki koi fees nahi li - Sami Ibraheem

بقول سعد پرائز بانڈ رفیق، نوں لیگ نے چوٹی کے وکیل کئے تھے.....جبکہ تحریک انصاف کے وکیل جانے مانے نہیں تھے.
اس کی بات سن کے سمجھ نہیں آئ کہ بندہ ہنسے یا جوتے مارے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mere Dil mein Naeem Bukhari ki izat aur Barh gai jab mujhe pata chala ke unhon ne Panama case ki koi fees nahi li - Sami Ibraheem

And government of Pakistan paid for Sharif family lawyers. This mean Pakistan is a welfare state where its government to provide lawyer to poor people and poor of the poor is NS who is living in his mother house. His daughter living in her father house and sons are living in Qatri houses.

بقول سعد پرائز بانڈ رفیق، نوں لیگ نے چوٹی کے وکیل کئے تھے.....جبکہ تحریک انصاف کے وکیل جانے مانے نہیں تھے.
اس کی بات سن کے سمجھ نہیں آئ کہ بندہ ہنسے یا جوتے مارے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mere Dil mein Naeem Bukhari ki izat aur Barh gai jab mujhe pata chala ke unhon ne Panama case ki koi fees nahi li - Sami Ibraheem

٧ منٹ کے بعد ضرور سنیں
پس ثابت ہوا بندہ بےغیرت، چور ، لٹیرا جھوٹا ہو تو حکمرانی کے منصب پر فائز ہو سکتا ہے آسان الفاظ میں بندہ زرداری اور نواز شریف ہو، خاندانی شجرہ بھی ایسا ہی ہونا چاہیے
ایک کا باپ گندی چلنے والی فلم سینما اور سرکس کا مالک تھا اور دوسرے کا باپ بغیر حساب کے لوٹ کا مال اونٹوں پر لادے عربیوں کے حوالے کرتا صرف شریف نام کے ساتھ قبر میں چلا گیا
نون لیگ والو اور اس کے پٹواریو، کبھی مرنا نہیں ہے، کیا زندگی اور اقتدار ہمیشہ کیلئے ہیں
آج تو یوں که دیا کہ ہمیں صادق اور امین ہونے پر فخر تو کیا بلکہ یہ کون سی بات قابلیت ہے . جہنمیو یہ وہی فخر اور قابلیت ہے جس پر جان کے دشمن کفار بھی حضور نبی کریم کو صادق اور امین کہتے تھے اور آپ اسے کچھ سمجھتے ہی نہیں ہے
افسوس اس ملک اور امت کی تباہی بے سبب تو نہیں ہے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ہو کیا رہا ہے ویسے...؟؟ میاں شریف کی یادگار، ، فتنہ جاریہ براے اپنے والد بزرگوار، بے دھڑک ، اس بھوکی ننگی قوم کا لاکھوں، کروڑوں،روپیہ ذاتی خواہش پر لٹاتا جا رہا ہے....کوی ادارہ، کوئی اسکالر، کوئی مفتے کوئی سیکورٹی کونسل، دفاے پاکستان ، وغیرہ وغیرہ، ٹس سے مس نہیں ہو رہا....وجہ ؟؟؟ دنیاوی تو تھے ہی، دینے طبقے بھی اس نے خرید رکھے ہیں.....؟؟؟
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Re: Mere Dil mein Naeem Bukhari ki izat aur Barh gai jab mujhe pata chala ke unhon ne Panama case ki koi fees nahi li - Sami Ibraheem


عمران خان نے اپنے حصے کی لڑائی لڑ لی ہے سڑکوں پر بھی اسمبلی میں بھی عدالتوں میں بھی اب عوام کی باری ہے لڑنے کی
عمران خان آپ نے اپنا حق ادا کر دیا آدھی رات کو فون کی گھنٹی
ٹن ٹن ٹن ٹن جب بجتی ہے

مجھ کو ایسا لگتا ہے کہ
شائد تیری جانب سے ہی
کوئی میسج آیا ہو گا
جس میں تو نے لکھا ہو گا
دیکھا آپ نے آج بھی کوئی
فون کیا نہ میسج لکھا
فون کو تکتے تکتے جاناں
صبح سے پھر شام ہوئی ہے
اور پھر شام سے رات ہوئی ہے
تھوڑا موڈ بنا کے تم نے
شائد یہ بھی لکھا ہو گا
میری یاد نہیں آئی نا
مجھ کو بھول گئے ہو شائد
نہ کوئی کال نہ میسج بھیجا
میں ہی پاگل ہوں جو بیٹھی
سارا دن راہیں تکتی ہوں
آپ کو تو بس کام ہے پیارا
اپنی شہرت نام ہے پیارا
فون کو پکڑے سوچ رہا تھا
اس کو جواب میں کیا لکھوں میں
کیسے بتاؤں حالت اپنی
دن بھر آفس،کام کی ٹینشن
صرف یہی ہے قسمت اپنی
پھر سوچا کہ یہ لکھتا ہوں
تیرا پیار ہے سر آنکھوں پر
لیکن میں مصروف بہت ہوں
تجھ کو وقت نہیں دے پاتا
شائد میں مجبور بہت ہوں
بس یہ غلطی معاف جو کر دو
مجھ پر یہ احسان بہت ہے
دیکھو مان لو میرا کہنا
مجھ کو تم پر مان بہت ہے
یہ سب سوچ کے دھیرے سے جب
فون پہ میں نے میسج کھولا
اوپر اس کا نام لکھا تھا
میں یہ پکارا خیر ہو مولا
اس کا میسج پڑھ کے جیسے
میرا دل یہ ڈوب گیا ہو
اس نے میسج میں لکھا تھا
آنے والے چند دنوں تک
میں تھوڑی مصروف رہوں گی
شائد کال نہ کر پاؤں میں
تم سے تھوڑی دور رہوں گی
لیکن جیسے وقت ملے گا
میں فورا سے کال کروں گی
تم سے ڈھیروں بات کروں گی
اس کی باتوں سے یاد آیا
چند مہینے پہلے بھی تو
اس نے یہ سب کچھ بولا تھا
شائد وہ مصروف بہت ہے
بس اتنا ہی سوچ کے میں نے
فون رکھا تکیے کے نیچے
اور پھر یوں ہی لیٹ گیا میں
اس کی باتوں اور یادوں نے
ایسے مجھ کو گھیر لیا کہ
اس دن آفس لیٹ(late) گیا میں
 

Back
Top