زرا دھیرے بولو
چول ہیں
زرا پیار سے بولو
چول ہیں
زرا دھیمے بولو
چول ہیں
للکار کے بولو
چول ہیں
اعتزاز کی صورت
فٹے منہ
کرد کی صورت
فٹے منہ
میں نے چیف سے پو چھا
اعتزاز بولے
باپ سے پوچھا تو
شیطان بولا میں صاحب اولاد ہوں
میں مر بھی جاوں میری قبر پر لکھنا
چول ہی تھے
کالے کالے کوٹوں سے
اب بدبو آنے لگی ہے