eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
آج پاکستان تحریک انصاف الیکشن مہم کا اختتام باغ جناح کراچی میں کرنے جا رہی ہے
چئیرمین خان کراچی جلسہ گاہ کسی بھی لمحے پہنچ جائیں گے
جلسہ گاہ عوام سے کھچا کھچ بھر چکی ہے
میں تھوڑی تھوڑی دیر بعد یہ تھریڈ اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا
اور میں فخر سے کہہ سکتا ہوں میرا وزیراعظم کراچی سے ہو گا
آج کے جلسہ کے حوالے سے خان صاحب کا خصوصی پیغام