Mera Aur Imran Khan Ka Zindagi Main 3 Jaga Ikhtilaaf Tha - Sheikh Rasheed Reveals

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

imran+khan+sheikh+rasheed.jpg
 
عمرانیوں سے سوال ۔
شیخ رشید چلی کی آدھی سے زیادہ سیاسی زندگی نواز شریف کے ساتھ گزری ، کچھ مشرف اور گجرات کے ٹھگوں کے ساتھ گزر گئی، اپنی سیاسی زندگی کے آخر میں شیخ جی کے دل میں قوم کا درد کیوں جاگ اٹھا ؟ عمران کی رفاقت کا دورہ کیوں پڑ گیا ؟
کیا صرف اس لئے کہ ن لیگ نے اس کو دھتکار دیا ہے،وہاں سے مایوسی ہے اور مستقبل کی کسی عمرانی حکومت میں وزیر شیر بننے کا معاملہ ہے ؟؟؟؟؟
 
459zaman

Banned
Imran or Sheikh Rasheed[hilar][hilar][hilar]
ایک مداری مجمع لگائے تماشہ کر رہا تھا۔ اس کے سامنے کھلی کڑاہی میں ایک بطخ بہت سلیقے سے ڈانس کر رہی تھی۔ ایک سرکس کا مالک ادھر سے گزرا۔ اس نے ناچنے والی بطخ دیکھی تو سوچا کہ بطخ خریدی جائے۔ سرکس میں لوگ ناچنے والی بطخ دیکھ کر بہت خوش ہوں گے۔ اس نے مداری والے سے بطخ کی قمیت پوچھی تو اس نے دس ہزار بتائی۔ سرکس کے مالک نے بھاوٴ تاوٴ کر کے بطخ پانچ ہزار میں خریدلی اور خوشی خوشی چلا گیا۔ دوسرے دن وہ آیا تو مداری کا گریبان پکڑ کر بولا۔
”اوئے فراڈےئے! تیری بطخ نے ناچنا بند کر دیا ہے میرے پیسے واپس کر۔“
مداری نے کہا۔ ”جناب! سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ بطخ نہ ناچے‘ ضرور آپ سے کوئی غلطی ہوئی ہو گی۔“
سرکس والے نے کہا۔ ”میں نے بھرے سر کس میں بطخ کو کوکڑاہی میں چھوڑا‘ اس نے ایک قدم بھی نہ اٹھایا۔ میری بڑی بے عزتی ہوئی ہے۔“
مداری نے کہا۔ ”جناب! بے عزتی کو چھوڑیں‘ غلطی کی بات کریں۔“
سرکس کے مالک نے کہا۔ ”کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے؟
مداری نے کہا۔ ”آپ نے کڑاہی کے نیچے آگ جو نہیں لگائی تھی بطخ کیسے ناچتی؟
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Like naju patwari said we will not take in parti follower of mushraf but he took in marvi dalal ch danyal and tons other .patwari parti great hay

مسکرائیٹ آپی جی

آپکو مسلسل لائیک دینے کے باوجود آپکا غصہ کبھی ٹھنڈا نہیں ہوتا ہے

کیا کھایا تھا سحری میں؟

نہ کیا کریں سڑی ساڑی باتیں ورنہ میں بھی لچ تلنا شروع ہو جاؤں گا

:lol:

asif65

MPA (400+ posts)

مسکرائیٹ آپی جی

آپکو مسلسل لائیک دینے کے باوجود آپکا غصہ کبھی ٹھنڈا نہیں ہوتا ہے

کیا کھایا تھا سحری میں؟

نہ کیا کریں سڑی ساڑی باتیں ورنہ میں بھی لچ تلنا شروع ہو جاؤں گا

:lol:

باوا جی

اپکے الفاظ تھوڑی تبدیلی کے ساتھ

یہ ہوتا ہے رائیٹر اور یہ ہوتا ہے اسکا ویزن

خواتین کو دھمکیاں دینے والا چول
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی

اپکے الفاظ تھوڑی تبدیلی کے ساتھ

خواتین کو دھمکیاں دینے والا چول

آصف بھائی

آپ کہاں غائب تھے؟

یہاں وزارت چھترول و کمبل کٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے

جلدی سے کالی شیروانی پہن کر آئیں اور سائیٹ بھائی سے وزارت کے قلمدان کا حلف اٹھائیں

asif65

MPA (400+ posts)

آصف بھائی

آپ کہاں غائب تھے؟

یہاں وزارت چھترول و کمبل کٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے

جلدی سے کالی شیروانی پہن کر آئیں اور سائیٹ بھائی سے وزارت کے قلمدان کا حلف اٹھائیں

سچ باوا جی ۔

اپ اب خبر دے رہے ہیں ۔ کیا یہاں بھی کوڑھی کھس ائے ہیں ؟

سائیٹ بھائی کس تھرڈ پر حلف لے رہے ہیں ؟

اور کہاں کوڑھیوں کی تھترول ہو رہی ہے ؟
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

سچ باوا جی ۔

اپ اب خبر دے رہے ہیں ۔ کیا یہاں بھی کوڑھی کھس ائے ہیں ؟

آصف بھائی

یہاں "جز وقتی لبرل اور کل وقتی فرقہ پرست" کوڑھی ہیں

یہ کوڑھیوں کی پرانے کوڑھیوں سے بھی گھٹیا قسم ہے

حلف برداری کی تاریخ اور مقام سائیٹ بھائی سے پوچھنا پڑے گا

asif65

MPA (400+ posts)

آصف بھائی

یہاں "جز وقتی لبرل اور کل وقتی فرقہ پرست" کوڑھی ہیں

یہ کوڑھیوں کی پرانے کوڑھیوں سے بھی گھٹیا قسم ہے

حلف برداری کی تاریخ اور مقام سائیٹ بھائی سے پوچھنا پڑے گا

ویسے باوا جی ۔

بڑا عرصہ ہو گیا ہے کوڑھیوں کی چھترول کیے ہوئے ۔۔ تھوڑا اوٹ اف فارم ہوں ۔۔

لیکن دل بڑے عرصے سے کر رہا تھا کوڑھیوں کی چھترول کرنے کا ۔۔۔

اپ یا سائیٹ بھائی حکم کریں کہاں اور کب ان کی چھترول کرنی ہیں ۔ ہم حاظر ہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے باوا جی ۔

بڑا عرصہ ہو گیا ہے کوڑھیوں کی چھترول کیے ہوئے ۔۔ تھوڑا اوٹ اف فارم ہوں ۔۔

لیکن دل بڑے عرصے سے کر رہا تھا کوڑھیوں کی چھترول کرنے کا ۔۔۔

اپ یا سائیٹ بھائی حکم کریں کہاں اور کب ان کی چھترول کرنی ہیں ۔ ہم حاظر ہیں

آصف بھائی

جب چھتر ہاتھ میں پکڑیں گے تو ہاتھ خود بخود چل پڑے گا

چھترول کرنے کیلیے آپ سے زیادہ تجربہ کار بندہ کوئی بھی نہیں ہے

آپ تیاری پکڑیں اور ارجنٹ آرڈرز دیکر شیروانی سلوا لیں

:)

asif65

MPA (400+ posts)

حلف برداری کی تاریخ اور مقام سائیٹ بھائی سے پوچھنا پڑے گا

پوچھ کر ضرور بتائیں ۔۔ کوڑھی محلے کے کوڑھی بھی یہاں ہیں ؟

یا سب اسی قسم کے ہیں ؟

کوڑھی محلے کی طرح یاں بھی پہچان میں میری رہنمائی کیجیے گا ۔ ایسا نہ ہو غلطی سے کسی مظلوم کو کوڑھی سمجھ کر چھترول شروع کر دوں اور حلف سے دست بردار کر دیا جاوں ۔۔
 
asif65

MPA (400+ posts)

آصف بھائی

جب چھتر ہاتھ میں پکڑیں گے تو ہاتھ خود بخود چل پڑے گا

چھترول کرنے کیلیے آپ سے زیادہ تجربہ کار بندہ کوئی بھی نہیں ہے

آپ تیاری پکڑیں اور ارجنٹ آرڈرز دیکر شیروانی سلوا لیں

:)

ٹھیک ہے باوا جی ۔۔

سولا نمبر کی چھتر یا اٹھارہ نمبر کی چھتر تیار کروں ۔۔
اور کیا شیروانی کے بغیر چھترول کی اجازت نہیں ہے ؟

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

پوچھ کر ضرور بتائیں ۔۔ کوڑھی محلے کے کوڑھی بھی یہاں ہیں ؟

یا سب اسی قسم کے ہیں ؟

کوڑھی محلے کی طرح یاں بھی پہچان میں میری رہنمائی کیجیے گا ۔ ایسا نہ ہو غلطی سے کسی مظلوم کو کوڑھی سمجھ کر چھترول شروع کر دوں اور حلف سے دست بردار کر دیا جاوں ۔۔

آصف بھائی

کوڑھیوں سے آپکا تعارف کروا دیں گے اور کسی مظلوم کی ٹھکائی تک نوبت نہیں آئے گی

کوڑھی محلے والے بھی یہاں آتے جاتے رہتے ہیں

کوڑھی سے کوڑھی مل بھی سکتے ہیں اس لیے چھترول کی خوب تیاری رکھیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

ٹھیک ہے باوا جی ۔۔

سولا نمبر کی چھتر یا اٹھارہ نمبر کی چھتر تیار کروں ۔۔
اور کیا شیروانی کے بغیر چھترول کی اجازت نہیں ہے ؟

آصف بھائی

چھتر کا سائز تھوڑا بڑا کرنا پڑے گا کیونکہ یہ ڈھیٹ نسل کے کوڑھی ہیں

شیروائی کے بغیر چھرول کی جاتی ہے لیکن حلف اٹھانا ضروری ہے

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I do not think there will be elections this year I think IK has a tendency to get over confident in matters. SR point seems mor correct with the point he made off selection. But I pray what ever is best for PK thats what happens inshallah.
 
Back
Top