یہ وہ نسل ہے جسے تعصب، عدم برداشت اور مذہبی عدم رواداری چھو کر بھی نہیں گذری۔
بابا جی کاش ہم "ٹیلیویژن" نہ لیتے تو شائید ایک نسل انسانیت کی علمبردار ہوتی۔
بہت خوبصورت ٹکڑا، ایک بےمثال عہد کی ترجمانی کرتا ہوا۔ (clap)
قائم دین کے حسنِ بیان میں مزاح ،ثقافت،اور اخلاقی قدریں کتنی بھلی لگتی ھیں۔۔ بارکا صاحب آپ کی سلیکشن خوب ھے۔۔ دریاۓچناب کے کنارے پرسکون بیلے میں چاند کی کرنوں تلے ھیر سننے اور دیکھنے کا اپنا ھی مزا ھے