Men are not robots...

desan

President (40k+ posts)
E5gC_uaWUAAuH6Q
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
می ٹو تحریک کے بعد مغرب میں مردوں کے لئے گھر سے باہر نکلنے کے لئے اس کا استعمال لازم کر دیا گیا ہے
نظریں نیچی رکھنے کا حکم تو اسلام میں بھی ہے۔ تمہارے مولوی اس پر کتنا عمل کرتے ہیں؟

D-EdWzFXYAA9kwV.jpg
 
desan

President (40k+ posts)
If it is equally applied to both men and women, then yes. In Muslim countries men are stray dogs while women are jam packed for their own protection from the dogs

Men and women are complimentary, not equal...

Expecting a lot of flack on this statement!!!
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Men and women are complimentary, not equal...
Men and women are biologically different. There is nothing controversial about it. However they can't be treated differently in terms of providing opportunities because of their biological gender.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نظریں نیچی رکھنے کا حکم مسلمان کے لئے ہے. سیکولر بہت خیال رکھتے ہوں گے
تو کیا یہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر عورت کو دیکھنے والا مولوی مسلمان نہیں ہوتا؟
 
islamabadiboy

Councller (250+ posts)
Men and women are biologically different. There is nothing controversial about it. However they can't be treated differently in terms of providing opportunities because of their biological gender.

اگر آپ کی یہ منطق مان لی جائے تو پھر اللہ کو عورت کو امامت کا حق بھی دینا چاہئے تھا
اور
ایک آدھ نبی عورت بھی بھیجنی چاہئے تھی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی باری تو سیکولر مولوی الگ الگ کر دئیے
جیسے اپنی باری پر تم نے پاکستان توڑنے پر سیکولر و مولوی مسلمان الگ الگ کر دئے تھے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ کی یہ منطق مان لی جائے تو پھر اللہ کو عورت کو امامت کا حق بھی دینا چاہئے تھا
اور
ایک آدھ نبی عورت بھی بھیجنی چاہئے تھی
اللہ کی مرضی وہ جو مرضی کرے۔ میں اور تم اللہ کے ترجمان نہیں
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

اٹس گڈ۔۔۔ عورتیں آنکھ میں حیا رکھ کے ننگی پھریں اور مرد نگاہیں نیچی کر کے ننگے پھریں۔۔۔

سب ننگے پھریں اور کوئی کسی کو نا گھورے
 
islamabadiboy

Councller (250+ posts)
اللہ کی مرضی وہ جو مرضی کرے۔ میں اور تم اللہ کے ترجمان نہیں

اچھا آپ اللہ سے زیادہ عورتوں کو مواقع دینے کے ترجمان بنے ہوئے ہیں تو پھر اللہ پر بھی یہ قانون لاگو کرو نا کہ اس نے عورت نبی کیوں نہیں بھیجی
اور
دو عورتوں کی گوائی ایک مرد کے برابر کیوں رکھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسے اپنی باری پر تم نے پاکستان توڑنے پر سیکولر و مولوی مسلمان الگ الگ کر دئے تھے؟
مولوی پاکستان ٹوٹنے سے بچانے کی سزا پا رہے ہیں. توڑنے والے مسلمان اور ہندو سیکولر لبرل ہی ہیں

Nawaz-and-Benazir.jpg
ان نظروں کے گرد دائرہ خود کھینچ لینا