]
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 3, align: right"]لاہور… سپريم کورٹ بار کے سابق صدر اور پيپلز پارٹي کے سينيٹر چودھري اعتزاز احسن نے کہاہے کہ اينکر پرسنز کي بھي اب عليحدہ جماعت ہو گئي ہے ، ميڈيا کو سنسني خيز خبريں نہيں بناني چاہيئں جن سے عدليہ کا وقار متاثر ہو، عدالت کو يہي فيصلہ کرنا ہے کہ يہ کيا سازش ہے . لاہورہائيکورٹ ميں ميڈياسے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ ٹوئٹر پر ان کے نام کا اکاو?نٹ بھي بنايا گيا ، کرسٹينا ليمب سے ان کا کوئي رابطہ نہيں ،ٹوئٹر پر ديکھا کہ کرسٹينا ليمب کوئي اسٹوري بريک کريں گي ، اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ ارسلان افتخار کو اپنے دفاع کا پورا حق ہے ، ملک رياض کو اب عدالت کے سامنے پيش ہونا پڑے گا ، اوربہت سي وضاحتيں کرنا ہوں گي،انہوں نے کہاکہ چيف جسٹس نے رائے عامہ کو ديکھتے ہوئے ارسلان کيس سے عليحدگي اختيار کي ، اعتزاز احسن کاکہناتھاکہ دستاويزات ديکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر نہيں روئے البتہ انہيں دکھ ضرور ہوا . وزيراعظم کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وزيراعظم گيلاني نے تويہاں تک کہہ ديا کہ ان کے بيٹے کا کيس بھي چيف جسٹس سنيں.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 3"]
[TD="width: 8%"][/TD]
[TD="width: 21%"][/TD]
[TD="width: 14%"][/TD]
[/TD]
[/TD]
[TD="width: 78"]Print Version[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 3"][/TD]

Last edited by a moderator: