بھائی جان یہ نورا نہی... یہ ہمیشہ عربی + ملٹری ڈیل ہوئی ہیں... کیونکہ قائد اعظم کو ایمبو لینس نہ ملنا جبکہ لیاقت علی خان کا ہیلی کاپٹر کا استعمال... افغان .. نام نہاد.. جہاد مشرف عربوں کے دباو میں نواز کو واپس لایا. اسامہ کے ذریعے بی بی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے پیسے بانٹنا.
کبھی کسی دوسرے اسلامی ملک کے جرنیل عمرہ کریں تو بادشاہ سے نہی ملتے .
پی پی اور عمران کبھی عربوں کے ساتھ نہی بکے.
امریکہ اپنے مسائل میں ہے.
زرداری نے بہت کم ریٹ پر ایران کے ساتھ گیس.. تیل اور بجلی کا سودا کیا.. نواز نے پورا نہی کیا.. تفتان باردر تک ایران کی سپلائی آکر رکی ہوئی ہے...