Meet PSL FINAL'S "P a t e e c h a r" players !!!

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


Peshawar ZalmiDawid Malan

England

564348.html


Full name Dawid Johannes Malan
Born September 3, 1987, Roehampton, England
Current age 29 years 185 days
Major teams Boland, Marylebone Cricket Club, Middlesex,Middlesex 2nd XI,
Peshawar Zalmi,Prime Doleshwar Sporting Club


[TABLE="class: engineTable, width: 470"]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left, align: left"]Twenty20 debut[/TD]
[TD="class: left, align: left"]Surrey v Middlesex at The Oval, Jul 7, 2006 [/TD]
[/TR]
[TR="class: data1"]
[TD="class: left, align: left"]Last Twenty20[/TD]
[TD="class: left, width: 100%, align: left"]Peshawar Zalmi v Quetta Gladiators at Lahore, Mar 5, 2017


[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


:lol:No T20I Figures Available :lol:









Chris Jordan

England


751927.html


Full name Christopher James Jordan
Born October 4, 1988, Barbados
Current age 28 years 154 days
Major teams England, Adelaide Strikers, Barbados,England Lions, Peshawar Zalmi,
Royal Challengers Bangalore,Surrey, Surrey 2nd XI, Sussex

Playing role Bowler

[TABLE="class: engineTable, width: 630"]
[TR="class: data1"]
[/TR]
[TR="class: head"]
[TH="class: left, align: left"][/TH]
[TH="class: left, align: left"]Span[/TH]
[TH="align: right"]Mat[/TH]
[TH="align: right"] Runs[/TH]
[TH="class: padAst, align: right"] HS[/TH]
[TH="align: right"]Bat Av[/TH]
[TH="align: right"] 100[/TH]
[TH="align: right"] Wkts[/TH]
[TH="align: right"] BBI[/TH]
[TH="align: right"] Bowl Av[/TH]
[TH="align: right"] 5[/TH]
[TH="align: right"] Ct[/TH]
[TH="align: right"]St[/TH]
[TH="align: right"] Ave Diff[/TH]
[TH="align: right"][/TH]
[/TR]
[TR="class: data1"]
[TD="class: left, align: left"]overall[/TD]
[TD="class: left, align: left"]2014-2017[/TD]
[TD]22[/TD]
[TD]128[/TD]
[TD]27*[/TD]
[TD]14.22[/TD]
[TD]0[/TD]
[TD]26[/TD]
[TD]4/28[/TD]
[TD]25.61[/TD]
[TD]0[/TD]
[TD]11[/TD]
[TD]0[/TD]
[TD]-11.39

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]





Quetta Gladiators



Morne van Wyk

South Africa

929145.html


Full name Morne Nico van Wyk
Born March 20, 1979, Bloemfontein, Orange Free State
Current age 37 years 352 days
Major teams South Africa, Dolphins, Eagles, Free State,Kolkata Knight Riders,
KwaZulu-Natal

Playing role Wicketkeeper batsman
[TABLE="class: engineTable, width: 470"]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left, align: left"]T20I debut[/TD]
[TD="class: left, align: left"]South Africa v Pakistan at Johannesburg, Feb 2, 2007 [/TD]
[/TR]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left, align: left"]Last T20I[/TD]
[TD="class: left, width: 100%, align: left"]South Africa v New Zealand at Centurion, Aug 16, 2015[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[TABLE="class: engineTable, width: 630"]
[TR="class: data1"]
[/TR]
[TR="class: head"]
[TH="class: left, align: left"][/TH]
[TH="class: left, align: left"]Span[/TH]
[TH="align: left"] Mat[/TH]
[TH="align: left"] Runs[/TH]
[TH="class: padAst, align: left"] HS[/TH]
[TH="align: left"] Bat Av[/TH]
[TH="align: left"] 100[/TH]
[TH="align: left"]Wkts[/TH]
[TH="align: left"]BBI[/TH]
[TH="align: left"]Bowl Av[/TH]
[TH="align: left"]5[/TH]
[TH="align: left"]Ct[/TH]
[TH="align: left"]St[/TH]
[TH="align: left"]Ave Diff[/TH]
[TH="align: left"][/TH]
[/TR]
[TR="class: data1"]
[TD="class: left, align: left"]overall[/TD]
[TD="class: left, align: left"]2007-2015[/TD]
[TD="align: left"] 8[/TD]
[TD="align: left"] 225[/TD]
[TD="align: left"] 114*[/TD]
[TD="align: left"] 37.50[/TD]
[TD="align: left"] 1[/TD]
[TD="align: left"]-[/TD]
[TD="align: left"]-[/TD]
[TD="class: padDp2, align: left"]-[/TD]
[TD="align: left"]-[/TD]
[TD="align: left"]5[/TD]
[TD="align: left"]1

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


Sean Ervine

Zimbabwe


630266.html


Full name Sean Michael Ervine
Born December 6, 1982, Harare
Current age 34 years 91 days
Major teams Zimbabwe, Brothers Union, Duronto Rajshahi,Hampshire,
Midlands, Quetta Gladiators, Southern Rocks,Western Australia



Playing role Allrounder

[TABLE="class: engineTable, width: 470"]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left, align: left"]Last ODI[/TD]
[TD="class: left, align: center"]
Zimbabwe v Bangladesh at Harare, Mar 14,
2004

[TABLE="class: engineTable, width: 470"]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left"]Twenty20 debut[/TD]
[TD="class: left"]Hampshire v Middlesex at Southampton, Jun 22, 2005 [/TD]
[/TR]
[TR="class: data1"]
[TD="class: left"]Last Twenty20[/TD]
[TD="class: left, width: 100%"]Peshawar Zalmi v Quetta Gladiators at Lahore, Mar 5, 2017 [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


:lol:No T20I Figures Available :lol:



Rayad Emrit

West Indies


966377.html



Full name Rayad Ryan EmritBorn March 8, 1981, Mount Hope, St Joseph, TrinidadCurrent age 35 years 364 daysMajor teams West Indies, Barbados Tridents,Guyana Amazon Warriors,
Quetta Gladiators,Stanford Superstars, Trinidad, Trinidad & Tobago
Playing role Allrounder



[TABLE="class: engineTable, width: 470"]
[TR="class: data2"]
[TD="class: left, align: left"]Twenty20 debut[/TD]
[TD="class: left, align: left"]Cayman Islands v Trinidad & Tobago at Coolidge, Jul 25, 2006 scorecard[/TD]
[/TR]
[TR="class: data1"]
[TD="class: left, align: left"]Last Twenty20[/TD]
[TD="class: left, width: 100%, align: left"]Peshawar Zalmi v Quetta Gladiators at Lahore, Mar 5, 2017 scorecard[/TD]
[/TR]
[/TABLE]



:lol:No T20I Figures Available :lol:


*********************

Keep in mind that Peshawar Zulmi's Squad has NO Replacement for Final

and

Quetta Qladiator's Squad was missing
CH Gayle
KC Sangakkara
RS Bopara
KA Pollard

***************




[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
خان صاحب سچ بول کر آپ نے آگ ہی لگا دی پٹوار خانے میں

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]​
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)

اس مداری عمران کو کہو کہ پھر کے پی کی حکومت ان پھٹیچروں کو دو کروڑ کیوں دے رہی ہے
[hilar][hilar][hilar]
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سیمی کو چھوڑ کر اکثریت ہی پھٹیچرتھی یا تیسرے درجے کہ کھلاڑیوں کی تھی. اگر کوئی نون لیگ کو چور اور لعنتی لیگ بولتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس جماعت میں سارے کہ سارے ہی چور اور لعنتی ہیں. اسٹیٹمنٹ ہمیشہ اکثریت کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Abay ghamar tera deemagh hay ya tu kisi danagar khanay may paida hua hay...

اس مداری عمران کو کہو کہ پھر کے پی کی حکومت ان پھٹیچروں کو دو کروڑ کیوں دے رہی ہے
[hilar][hilar][hilar]
 

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
عمران خان کے پھٹیچر کھلاڑی کون؟


عابد حسین

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

_94968991_hi038312581.jpg






گذشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی جس میں سابق کرکٹر نے اس رائے کا اظہار کیا کہ حال ہی میں لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑی پھٹیچر تھے۔
یاد رہے کہ عمران خان نے پاکستان میں فروری میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد سے پی ایس ایل کے فائنل کا لاہور شہر میں انعقاد کرانے کے اعلان پر شدید تنقید کی تھی۔
* پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا پاگل پن ہے
* آپ سب کو عیدِ پی ایس ایل فائنل مبارک'
* پہلے طالبان اور اب پی ایس ایل
ایک پریس کانفرنس سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا: سارے پھٹیچر کھلاڑیوں کو تو ویسے ہی آجانا تھا۔ میں تو ان غیر ملکی پلیئرز میں سے کسی کو نہیں جانتا۔ مجھے لگتا ہے کہ بس ایسے ہی کسی کو افریقہ سے پکڑ کر لے آئے ہیں کہ دیکھیں جی غیر ملکی کھلاڑی آگئے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے غیر معروف، غیر ملکی کھلاڑیوں کو جہاں پیسے ملیں گے وہ کھیلنے چلے جائیں گے۔
آئیے دیکھیں کہ عمران خان کے بیان کا محوربننے والے یہ کھلاڑی کون ہیں اور ان کے ریکارڈز کیا ہیں۔
پشاور زلمی:

ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے فائنل میچ میں پہنچنے سے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ ان کی ٹیم کے تمام غیر ملکی کھلاڑی فائنل میں پہچنے کی صورت میں پاکستان جائیں گے۔ ان کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، مارلن سمئیولز، کرس جارڈن اور ڈیوڈ مالن شامل تھے۔
ڈیرن سیمی:
33 سالہ ڈیرن سیمی کو بلا جھجک کرکٹ کے سب سے مشہور فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کا بہترین کپتان سمجھا جا سکتا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے 66 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں کھیلنے والے ڈیرن سیمی کی کپتانی میں ان کی ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح حاصل کر چکی ہے۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ اپریل 2016 میں کولکتہ کے تاریخی میدان میں کھیلا جب ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں شکست دی۔ 242 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ڈرین سیمی نے تقریباً 3000 رنز بنائے ہیں جبکہ 154 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ماضی میں ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ میچوں میں بھی قیادت کی ہے۔ اس سال کے پی ایس ایل فائنل میں بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی ڈیرن سیمی کو ہی ملا۔
مارلن سمئیولز:
ویسٹ انڈیز کے ہی مارلن سمئیولز نے دو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں شرکت کی ہے اور دونوں میں ہی ان کو مین آف دی میچ کا اعزاز ملا ہے ۔ 36 سالہ مارلن سمئیولز ویسٹ انڈیز کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک شمار کیا جاتے ہیں اور اب تک 145 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انھوں نے 3666 رنز بنائے ہیں۔ لیکن ان کی مشہور ترین اننگز 2012 اور 2016 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنلز کی شمار کی جائی گے جہاں انھوں نے دونوں میچوں میں نصف سنچری بنائی اور اپنی ٹیم کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔
کرس جارڈن:
ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر کرس جارڈن اس وقت انگلینڈ کے محدود اوورز کی ٹیموں کے اہم کھلاڑی ہیں اور 2015 کے ایک روزہ میچوں کے ورلڈ کپ اور 2016 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔ انڈین پریمئیر لیگ میں پچھلے سال رائل چیلینجرز بنگلور سے کھیلنے کے بعد اس سال ہونے والی بولی میں کرس جارڈن کو پچاس لاکھ انڈین روپوں میں حیدرآباد سن رائزر کی ٹیم نے خرید لیا۔



_94972385_malan.jpg


ڈیوڈ مالن:
انگلینڈ کے ہی ڈیوڈ مالن کو ابھی تک قومی ٹیم میں حصہ بننے کے اعزاز نہیں ہو سکا ہے لیکن وہ انگلینڈ کی اے ٹیم کے کپتان رہے ہیں اور ڈومسٹیک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے میں مشہور ہیں۔ دھواں دار بیٹنگ کرنے والے 29 ڈیوڈ مالن نے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دو سنچریاں بھی بنائی ہیں اور وہ پچھلے سال بھی پشاور زلمی کی ٹیم کے اہم رکن تھے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

دو دفعہ کی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم شمولیت سے کافی نقصان ہوا لیکن اُن کے جانے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم میں ایلٹن چگمبورا، شان اروائن، ریاد امرٹ، انعام الحق اور مورن وان وک کو جگہ دی۔
ریاد امرٹ:
ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی ریاد امرٹ ایک بولنگ آل راؤنڈر ہیں اور اپنے کیرئر میں اب تک 86 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں اب تک 102 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے انھوں نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور تین وکٹیں حاصل کیں۔

_94972382_hi038307517.jpg



ایلٹن چگمبورا:

پی ایس ایل کے فائنل سے قبل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دو سال قبل کرکٹ کمز ہوم کے نعرے لگ چکے تھے جب مئی 2015 میں زمبابوے کی ٹیم چھ سالوں میں پہلی غیر ملکی ٹیم تھی جس نے پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھری تھی اور اس ٹیم کی قیادت ایلٹن چگمبورا کر ہے تھے۔ ایلٹن چگمبورا کو اس دفعہ پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں جگہ نہ ملی لیکن آج سے دو سال قبل اسی میدان میں میں انھوں نے اپنی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ایک شاندار سنچری سکور کی تھی۔
مورن وان واک:
جنوبی افریقہ کے مورن وان وک نے پاکستان کا آخری دفعہ 2003 میں اپنی قومی ٹیم کے ساتھ دورہ کیا تھا اور واپس آنے کے بعد بھی انھوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا کہ ان کو پاکستان میں ایک بار پھر کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ اپنے کیرئر میں 126 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے مورن وان وک اب تک 3335 رنز بنا چکے ہیں لیکن پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے وہ خاطر خواہ کھیل نہ پیش کر سکے اور ایک رن بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔
شان اروائن:
زمبابوے کے ہی سابق کھلاڑی شان اروائن پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی تھے اور جب تک وہ کریز پر موجود تھے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حامیوں کی امیدیں باقی تھیں۔ اپنا بیشتر کیرئر انگلینڈ کی کاؤنٹی کرکٹ میں گزارنے والے شان اروائن نے 174 مٹی ٹوئنٹی میچوں میں اب تک 3000 سے زائد رنز بنائے ہیں۔
سر ویون رچرڈز:
کئی ماہرین کے نزدیک دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے باز اور وزڈن کے مطابق بیسویں صدی کے پانچ بہترین کرکٹرز میں سے ایک، سر ویون رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے مینٹور رہے ہیں اور پی ایس ایل کے فائنل کے لیے وہ 30 سال بعد لاہور واپس گئے۔ عمران خان کے ہم عصر ویون رچرڈز کا ماضی میں کہنا رہا ہے کہ ان کے کیرئر کی بہترین کرکٹ انھوں نے عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے خلاف 80 کی دہائی میں کھیلی ہے




http://www.bbc.com/urdu/sport-39193496


 

pak-pak

Senator (1k+ posts)
great...................post
Khan always rock and speak truth

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

سیمی کو چھوڑ کر اکثریت ہی پھٹیچرتھی یا تیسرے درجے کہ کھلاڑیوں کی تھی. اگر کوئی نون لیگ کو چور اور لعنتی لیگ بولتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس جماعت میں سارے کہ سارے ہی چور اور لعنتی ہیں. اسٹیٹمنٹ ہمیشہ اکثریت کی بنیاد پر دیے جاتے ہیں

Arey bhai, Quetta Gladiator mein Gayle Waghera nahin thay

KP
L Wright waghera thay

Abay ghamar tera deemagh hay ya tu kisi danagar khanay may paida hua hay...

[hilar][hilar][hilar][hilar]
17103701_1208538375862010_4547077321235205813_n.jpg
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Come on guys.....after a brutal 4 months of gettign manhandled in the supreme court, PMLN needed some respite. Now if Imran's politically incorrect, but factually correct statement has provided them with a meek opportunity, then let them have their fun.
 

dingdong

Banned
سارے پھٹیچر نورے بٹ خواجہ سراؤں حرام خور اسحاق ڈارون اور بٹنی فراری ڈبل شفٹ والی کو آگے پیچھے سے پھٹیچر لگ گیا ہے ہنن تیرا کی بنے گا حرام خور چور نورے بٹ پھٹیچرا
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
yaar,
Imran Khan ney Nooray Baton key Baapon ko (Pura PSL In ka Baap Hai) phateechar keh dia hai. Mirchi lagna tu banta hai na.

All the piglets are squealing


 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ghusay main bohot kuch bool jata hai just like wasim akram said that Imra khan humain acha na khelne par maa baap ki galyaan deta tha ... may be kahn shall check his blood presure.I like Imran khan very much.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
PSL
میں غیر ملکی کھلاڑی ہونے کی شرط میرے خیال میں یہ تھی کہ رنگ کالا ہونا چاہیے چاہے بوٹ پالش کے ساتھ ہو کیوں نا کیا ہو


Disclaimer:
i don't know any thing about current cricket.
 

Back
Top