Meet PMLN supporters who's everything was destroyed but they still support PMLN

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پٹواری کے گھر کی بیل بجا کر بچہ بھاگ گیا، پٹواری باہر نکلا ادھر ادھر دیکھا کوئی نظر نہی آیا تو پلٹتے ہوئے بڑبڑایا
ضرور
خلائی مخلوق کی حرکت ہوگی


:LOL:
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
االله کہ بعد مجھے پٹواریوں کی جہالت پر سب سے زیادہ یقین ہے

پی ٹی آئ کہ اکثر لوگ پر امید ہیں کہ وہ کل کا الیکشن جیت جائینگے مگر مجھے ابھی بھی یقین نہیں اگر پاکستان کہ عوام اتنے ہی بندے کہ پتر ہوتے تو ملک کی یہ حالت کبھی نہ ہوتی. جب ان ڈنگروں کو ہی اپنی حالت بدلنے کا خیال نہیں تو پھر الله حکمران بھی انہی جیسے دیتا ہے

کل کے دن پتہ چل جائیگا کہ اس ملک میں ڈنگروں کی اکثریت ہے یا انسانوں کی

پٹواری اپنی ماں تو بیچ سکتے ہیں مگر گنجے کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابيوں کو پاکستان سے زيادہ شريفوں سے محبت ہے ن ليگ ايک اور بنگلہ ديشي عوامي ليگ ہے پنجاب کو پاکستان سے الگ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے اس کے لئے بجلي گھر تو بنا ليئے ہيں ان کے راستے کي واحد رکاوٹ عدليہ اور پاک فوج ہے اسي لئے اسي کے خلاف زيادہ بھونکتے ہيں
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
25 جولائی کو کچھ لوگ اپنے بچوں کے مستقبل کو ووٹ دیں گے-
عمران خان کا ساتھ دیں گے-
جبکہ کچھ لوگ اپنی آنا سے باہر نکل نہیں سکیں گے اور یہی لوگ اپنی آنے والی نسلوں کے دشمن ہیں -

https://twitter.com/x/status/1021628637462839296