Medical board decides not to shift Nawaz Sharif to hospital, medical facilities to be provided in Adiala Jail

Truthstands

Minister (2k+ posts)
میں انکو رلاؤں گاانکو مچھر کاٹیں گے میں انکو پھر رلاؤں گا یہ مچھر ماریں گے

دنیا کے چوٹھے سے مچھر سے تنگ ہو قبر کے بچچوں کو کیسے برداشت کرو گے بائیس کروڑ لوگوں کا حق مارا ہے بچے سڑکوں پر پیدا ہو رہے ہیں
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
میں جیلر صاحب سے ریکویسٹ کروں گا کے تمام قدیوں جو دال کھا کھا کر یورک ایسڈ میں مبتلا ہیں انکو فورن ہسپتال میں شفٹ کیا جائے
خاص کر کے خواتین کو وائی فائی کی سہولت دی جائے
 
Yahooo

Senator (1k+ posts)
چنگڑوں کے اس فورم پر کوئی ایک سو دھاگے بنے تھے کہ نواز کی دل کی سرجری ڈرامہ ہے اصل میں یہ
پلاسٹک سرجری ہوئی ہے

چنگرو - نواز اب تمھارے قبضے میں ہے - دنیا کی لمبر ون ایجنسی کو کہو کہ ججوں کو درانے دھمکانے کی بجایے اس کے آپریشن کی اصلیت کا بھانڈا پھوڑ دے - الیکشن سے ایک دن پہلے اس سے اچھا موقع نہیں مل سکتا

جس طرح سے نواز کے بیٹے کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر جاری کی تھی ایسے ہی نواز کے آپریشن نہ ہونے کی تصویر جاری کر دے

Annie

Moderator
winking.gif
winking.gif
winking.gif

Ufffffffff desperation on peak.
 
Annie

Moderator

آج اڈمن نے تھریڈ لگانے پر پابندی لگا دی ، تبدیلی آ گئی

حق اور سچ گوارا نہیں
،دوستی اور دشمنی الله کیلئے

ہیں جی ؟ کس پر پابندی لگا دی ؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ہیں جی ؟ کس پر پابندی لگا دی ؟

ذرا چیک کر کے بتائیں کس نے میرے دو تھریڈ ڈیلیٹ کیئے اور مزید لگانے پر پابندی ، میں دیکھ رہا ہوں متواتر سے تھریڈ لگائے جا رہے ہیں ، لیکن میرے لئے اجازت نہیں ہے ؟؟؟ کوئی وجہ ، انتخابی مہم آج رات بند ہو یا یہ فورم بھی بند ہوگا ؟؟
:):)

Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Plan A: airport welcome - didn't work
Plan B: illness - failed
Plan C: vote strength - won't happen
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
چنگڑوں کے اس فورم پر کوئی ایک سو دھاگے بنے تھے کہ نواز کی دل کی سرجری ڈرامہ ہے اصل میں یہ
پلاسٹک سرجری ہوئی ہے

چنگرو - نواز اب تمھارے قبضے میں ہے - دنیا کی لمبر ون ایجنسی کو کہو کہ ججوں کو درانے دھمکانے کی بجایے اس کے آپریشن کی اصلیت کا بھانڈا پھوڑ دے - الیکشن سے ایک دن پہلے اس سے اچھا موقع نہیں مل سکتا

جس طرح سے نواز کے بیٹے کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر جاری کی تھی ایسے ہی نواز کے آپریشن نہ ہونے کی تصویر جاری کر دے

YAHOOO-DI

پہلے یہ بتا نورے کی لیٹرین آج صاف کر کہ آیا ہے نہ فورم پر
:LOL:
اور سنا ہے آج ڈاکٹروں نے نورے کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اب اگلی بیماری بواسیرکی لگنی

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Annie

Moderator

ذرا چیک کر کے بتائیں کس نے میرے دو تھریڈ ڈیلیٹ کیئے اور مزید لگانے پر پابندی ، میں دیکھ رہا ہوں متواتر سے تھریڈ لگائے جا رہے ہیں ، لیکن میرے لئے اجازت نہیں ہے ؟؟؟ کوئی وجہ ، انتخابی مہم آج رات بند ہو یا یہ فورم بھی بند ہوگا ؟؟
:):)

کیا ٹائٹل تھا آپکے تھریڈز کا اور کونسے سیکشن میں آپ نے بناۓ تھے ؟
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کیا ٹائٹل تھا آپکے تھریڈز کا اور کونسے سیکشن میں آپ نے بناۓ تھے ؟

ٹائٹل تھا

جماعت کی قسمت میں بس دو تین سیٹیں ہی ملنا ہے، وہ دن کب آئے گا جب جماعت کو حکومت بھی ملے گی

اور
سیکشن تھا
خیالی
چولیں مارنا

:LOL:​
 
Back
Top