میڈیا کو بچی یا اس کی فمیلی میں کسی کی بھی صورت دکھانی نہیں چاہیئے تھی اور نام بھی بدل دینا چاہیے تھا لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ اگر میڈیا اس خبر کو ہائی لائٹ نا کرتا ، تو سو موٹو ہوتا نا پولیس کوئی ایکشن لیتی ، اب کم از کم ان درندوں کو سزا ملنے کی تو امید ہے
اس تحریر کو پڑھ کے تو لگتا ہے اگر کوئی لڑکی نقاب نا کرے اور اوباش لفنگے اسے چھیڑیں تو یہ ان لفنگوں کا نہیں ، لڑکی کا قصور ہے ، کوئی گاڑی لاک کرنابھول جائے تو یہ چوروں کا نہیں اس کا اپنا قصور ہے ، اگر میرا اور میرے دوست کا موبائل گن پوانٹ پے چھین لیا گیا تو پولیس کے مطابق یہ ڈاکوؤں کا نہیں میرا قصور تھا ، میں موبائل لے کے گھر سے باہر کیوں نکلا واک کے لیے
جتوئیوں کے لڑکوں کو امیر برہمنوں کے لونڈوں سے بچانے کی خاطر ہم کو پاکستان بنانا پڑا قیام پاکستان کے مقاصد الحمداللہ کماحقہ حاصل ہوئے۔
ایک دوسرا مقصد "کافر کافر" کھیلنا بھی تھا۔
فتووں کا تیل مل کر کافر کافر کی کبڈی کھیلنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
بریلوی=بدعتی، دیوبندی=گستاخ، شیعہ=کافر، اہلِحدیث=گمراہ،احمدی=ملعون
پاکستان بنانےکےمقاصدالحمداللہ،پورےہورہےہیں