Media should highlight army and civil establishment equally-Watch how politician showing jealousy wi

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے اسمیں کیا غلط ہے؟

کسی کو کسی صوبے کے چیف سیکریٹری یا وفاقی سیکریٹری کا نام معلوم ہے۔۔۔۔۔۔۔؟
 

فالتو

MPA (400+ posts)
فوج کا ایک لیفٹنٹ جنرل ائی ایس پی آر صرف میڈیا کنٹرول کے لئے لگایا ہوا ہے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

میڈیا نے ہائی لائٹ تو کیا تھا، پورا سال پارلیمنٹ اور حکومت نے جو پانامہ والے معاملے پر تماشا لگایا۔
پھر یہ حضرات خود کہتے ہیں کہ میڈیا ٹرائل نہ کرو ۔
جب میڈیا ہائی لائٹ کرتا ہے تو ان کی چیخیں نکل جاتی ہیں

 

Back
Top