media reporter caught lying in front of people - funny

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)


شائد اس نے یہ انسپائریشن پاکستانی میڈیا سے لی ہو
جھوٹ ، پروپیگنڈا اور منافقت میں ہمارے زیادہ تر اینکرز اپنی مثال آپ ہیں
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Pta ni ye keh kya gaya hai lakin ye sabit hota hai pakistani media he khale bika ni hua sare muslim countries mai yei chal ra hai
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Shukar hai issary maar nai parhi. Jhoot bolna hai toh kisi corner may kaday ho kar bol dete.:)
 

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
رپورٹر رشتے میں حامد میر کا چھوٹا بھائی معلوم ہوتا ہے، لگتا ہے اسکی پیدائش بھی انڈیا کی ہے
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
مصر میں جھوٹ کوئی عیب نہیں ہے ، مصر کے بازار میں پیغمبر کو بھی بیچ دیا تھا .
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
کیا وہاں پر بھی نون غنہ لیگ ہے ؟
مجھے تو یہ چوزہ عاصمہ شیرازی کا جڑواں جھوٹا بھائی لگ رہا ہے

حیرت ہے گنجوں کے پیر کہاں تک پہنچ گئے ہیں