MAZLOOM Islam Aur ZAALIM Awaam - Zero Point on Sunday 25-08-2013

vote4pti

Minister (2k+ posts)
Yeh parh k lagta hai k SIKANDAR aur FAZLOO mein koi faraq nahi!

Jo dil chahay karo aur Islam ko le aao beech mein phir!

Aur mazay ki baat yeh b hai k SIKANDAR aur uss ki maa ki story FAZLOO aur uss k baap ki story se b miltee hai, hahahahaha!

1101941394-1.jpg

1101941394-2.gif

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہمارا اجتمائی رویہ ہے ، اے ٹی ایم ، ٹریفک سگنل توڑ کے ، گاڑیاں موٹر سائیکل جلا کے ہم توہین رسالت پے احتجاج کرتے ہیں

اسلام کو ہم نے ٹول بنا لیا ہے اپنی گھٹیا سوچ اور حرکتوں کو چھپانے اور مخالفین کو ذلیل کرنے کے لیے

میرے ایک دوست کے خالو کی کچھ زمینیں تھیں جہاں ایک مسجد بنا دی گئی بغیر اجازت ، خالو نے جب گھر بنانے کا سوچا تو مسجد درمیان میں تھی ، انہوں نے آفر کی کہ ہم آپ کو سائیڈ پے اس سے اچھی مسجد بنا دیتے ہیں ، یہاں ہمیں گھر بنانے دیں ، مولوی صاحب نے اسے اسلام پے حملہ قرار دے دیا ، لوگ مرنے مارنے پے اتر آئے، بہت سوچ بچار کے بعد مولوی صاحب سے میٹنگ فکس کی گئی کہ کوئی حل نکالیں ، مولوی صاحب نے حل نکال لیا اور فرمایا ، پانچ لاکھ مجھے دیں ، پہلا ہتھوڑا میں ماروں گا
 
luckey_iam

MPA (400+ posts)
thanks to zia jahil molvi is kadur takutwar ho gya hai k har molvi ne apne mohalhe aur ilakhe main takut aur hakumat qaim kur rukhe hai aur koi aon ko challenge kurne wala nye hai.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہمارا اجتمائی رویہ ہے ، اے ٹی ایم ، ٹریفک سگنل توڑ کے ، گاڑیاں موٹر سائیکل جلا کے ہم توہین رسالت پے احتجاج کرتے ہیں

اسلام کو ہم نے ٹول بنا لیا ہے اپنی گھٹیا سوچ اور حرکتوں کو چھپانے اور مخالفین کو ذلیل کرنے کے لیے

میرے ایک دوست کے خالو کی کچھ زمینیں تھیں جہاں ایک مسجد بنا دی گئی بغیر اجازت ، خالو نے جب گھر بنانے کا سوچا تو مسجد درمیان میں تھی ، انہوں نے آفر کی کہ ہم آپ کو سائیڈ پے اس سے اچھی مسجد بنا دیتے ہیں ، یہاں ہمیں گھر بنانے دیں ، مولوی صاحب نے اسے اسلام پے حملہ قرار دے دیا ، لوگ مرنے مارنے پے اتر آئے، بہت سوچ بچار کے بعد مولوی صاحب سے میٹنگ فکس کی گئی کہ کوئی حل نکالیں ، مولوی صاحب نے حل نکال لیا اور فرمایا ، پانچ لاکھ مجھے دیں ، پہلا ہتھوڑا میں ماروں گا

لاھور میں میرے ایک دوست سے ایک معروف مولوی صاحب نے دس لاکھ روپے ادھار لے کر میڈیکل سٹور بنا لیا جواچھی خاصی انکم دیتا ھے۔ اب قرضے کی واپسی کا کھا گیا تو فرماتے ھین کہ پانچ سو روپے مہینہ لے لیاکرو۔
پاکستان کی زیادھ تر مساجد ناجائز جگہ پر تعمیر ھو چکی ھیں جیسے لال مسجد کا حجم بڑھتا ھی چلا جارھا تھا۔ایسے ھی میرے شھر میں مساجد کا حجم ھر سال بڑھ جاتا ھے۔ان مساجد میں نماز کیسے ھوتی ھوگی ؟
 
مذھب کو کاروبار بنا کے رکھ دیا ان ٹھیکیداروں نے
 
Back
Top