Nikita Chaudhry
MPA (400+ posts)

12 مئی تکلیف دہ دن جب ظلم کی انتہا کردی گئی ہائیکورٹ کی عمارت ہائی جیک ہوئی سیاسی لیڈروں کو صوبہ بدر نکالا دیا گیا ، لاشیں گرائی گئیں ، چیف جسٹس ائیرپورٹ پر مقید رہے پہلی دفعہ تاریخ میں صوبے میں داخلہ بین ہوا اور سب ادارے دیکھتے رہےغفلت غیر زمہ داری یا طاقت کا غرورتاحال حل طلب ۔۔
?

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/D6VUKV8WAAECGnT.jpg
Last edited by a moderator: