Maulana Tariq Jameel Reply To Nusrat Javed

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Moulana Tariq jamil ke azmaat ko salaam ...like him peoples not born every day ..:mash:
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
ye wohi khair ul madars hay na,jahan se lashkar e jhangvi aur ssp k dehshat gard pakay ge hain,,
 

Muhkam

MPA (400+ posts)
Exclusive :
watch maulana tariq jameel live in program Qutb Online on wed 25th Sep 2013 @ 07:05 pm PKT on Samaa Tv
 

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Hackle jackel aik no ke bewaquuf, kis tarha in ki rating achi he, nobody watch their dhenchu dhenchu
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا صاحب کے جامعہ خیر المدارس میں کیے گئے اس مختصر سے بیان کا ایک طویل پس منظر ہے. دراصل مولانا طارق جمیل صاحب نے مندرجہ ذیل کچھ بیانات دیے تھے مثلا
ہمہ قسم و نسل جہادی احمق ہیں
ملا عمر پاگل ہے
سپاہ صحابہ دراصل قاتلوں کا ٹولہ ہے
تبلیغ دین ہی وقت کا اصل اور صحیح جہاد ہے
شیعہ کافر ہرگز نہیں ہے
احمد رضا خان بریلوی اپنے وقت کے بہت بڑے امام اور سچے عاشق رسول
pbuhتھے
اسکے علاوہ اہل تشیع اور بریلویوں کی دل جوئی اور انکو قریب لانے کیلیے بہت سے بیانات تھے

ان بیانات پر مولانا صاحب سے گوجرانوالہ کے مولانا صفدر صاحب کے صاحبزادے مولانا سانسی صاحب(مولانا زاہدلراشدی صاحب کے بھائی) کی سربراہی میں ایک دینی جرگے نے بارہا جواب طلبی کی. جب مولا نا طارق جمیل صاحب نے بازپرس کو درخوراعتنا نہ جانا تو مولانا سانسی صاحب نے مولانا طارق جمیل اور تبلیغی جماعت کے خلاف ایک ضخیم رسالہ لکھا اور بڑے جید علماۓ کرام کی سپورٹ سے سب تبلیغیوں کو گمراہ، مرتد، منکر جہاد اور کافر قرار دیا گیا . جب یہ رسالہ ملتان کے مدرسہ خیر المدارس میں چند طلبا کو مولانا کے خطاب سے پہلے پہنچا تو طلبا میں مولانا کے خلاف بہت زیادہ اشتعال پھیل گیا. اس پر مولانا صاحب نے یہ مختصر سا تبصرہ فرمایا

یہ ایک چھوٹی سی مثال ہے کہ اتحاد بین المسلمین کے داعی اہل حق علماۓ کرام کو کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش:)
۔
 

Back
Top