Maulana Tariq Jameel Interesting Talk To Students At Dewsbury Markazi Madrassa 16th Aug 2015

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اتحاد بین المسلمین کے داعی بہت مشہور مولانا اسحاق مرحوم رحمہ اللہ علیہ کا ایک بڑا ہی مشہور ویڈیو بیان ہے. اسمیں مولانا صاحب نے مدرسوں کے طالبعلموں کے بارے میں بڑے ہی واضح الفاظ میں فرمایا ہے کہ یہ سب لوہے کے کنٹوپ پہنے ہوے دولے شاہ کے چوہے ہیں اور ان سے نکلنے والی پراڈکٹ دیکھ کر مجھے انکی بات سے مکمل اتفاق ہے . زیادہ سے زیادہ انکا فائدہ شیلٹر ہوم یا یتیم خانوں کی مانند ہے جہاں معاشرے کے دھتکارے ہوے اور ان وانٹڈ، لاوارث بچوں کو چھت اور دو وقت کا کھانا مل جاتا ہے. جبکہ دوسری طرف مدرسوں سے نکلنے والی پیداوار کے نقصانات دیکھے جایئں تو انہوں نے اپنی زہریلی فکر اور سوچ سے پورے پاکستانی معاشرے کو جہنم بنا ڈالا ہے. ظاہر ہے طالبانی ناسور مدرسوں سے ہی نکلا ہے
 

akbar41

Senator (1k+ posts)
YEH besharam molvi apni jhalat uk main bhi karta huwa, es ko ban karoo UK anna, logoko bewaqoof ban kar pounds lot leeta hai, pigs talban ka hami, ISLAMKA DUSHMAN MOLVI TARIQ ZALEEL
 

Skeptic

Siasat.pk - Blogger
I went to See his house 1992 near Maian Chanoo , Talamba ....& I m following him for such a long Time , met him quite a few time because of family relations but more I got know him less inspiring he was. May b the society where book reading is next to none . I spoke to my friend who became ALIM from his madrasa after doing Degree in science with me hasn't studied knowledge of MANTAQ ( logic) , KALAM but Just cramming Arabic grammar along with Hadith & Quran .