خان صاحب . . . امام کعبہ فضل الرحمان کو بچانے نہیں بلکہ آپکو تباہ کرنے کیلئے آیا ہے۔
سارے رنگ برنگے مولویوں کا اتحاد کروا کے نواز شریف کو تحفہ دینا ہے۔ امام کعبہ کا دورہ الیکشن مہم کے سلسلے کی کڑی ہے۔
دو درجن ملاؤں میں سعودی فنڈز کی مرغی حرام ہونا یقینی تھا اسلیے امام صاحب کے ذریعے ایسا انتظام کیا جا رہا ہے کہ سارے مولویوں کے حصے میں بوٹی بوٹی آ جائے۔
جماعت اسلامی کو ہمیشہ کی طرح مرغی کے کپورے ملیں گے، فنڈز میں بھی اور الیکشن میں بھی۔
خان صاحب . . . امام کعبہ فضل الرحمان کو بچانے نہیں بلکہ آپکو تباہ کرنے کیلئے آیا ہے۔
سارے رنگ برنگے مولویوں کا اتحاد کروا کے نواز شریف کو تحفہ دینا ہے۔ امام کعبہ کا دورہ الیکشن مہم کے سلسلے کی کڑی ہے۔
دو درجن ملاؤں میں سعودی فنڈز کی مرغی حرام ہونا یقینی تھا اسلیے امام صاحب کے ذریعے ایسا انتظام کیا جا رہا ہے کہ سارے مولویوں کے حصے میں بوٹی بوٹی آ جائے۔
جماعت اسلامی کو ہمیشہ کی طرح مرغی کے کپورے ملیں گے، فنڈز میں بھی اور الیکشن میں بھی۔
امام کعبہ کی نہیں کعبہ کے اصل مالک و مختار کی نظر کرم ہونی چاہئے
کوئ کس طرح خان صاحب کو یہ سمجھاۓ۔-----کبھی چیک کیجۓ ہر سگنل توڑنے والے 10 حضراتے گرامی میں 7 یہی ہوتے ہیں۔
Pakistan ka beda gharq kiya hai MOLVI AUR DARI WALEY NEY
عمران خان کو ایک خاص قسم کی مخلوق کی طرف سے نوازا گیا ہر الٹا نام، ہر گالی دراصل عمران کی اس قوم کے لئے اٹھائے گئے قدم اور احسان کے بدلے میں تحفہ ہے.
عمران نے اس قوم کی امریکہ کی غلامی کے خلاف آواز اٹھائی تو #طالبان_خان.
جھوٹے اور نام نہاد ملاؤں اور طالبانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تو #یہودی_ایجنٹ
چارٹر آف مک مکا ماننے سے انکار کیا، وہ چارٹر جو آج سب برائیوں کی جڑ ہے تو #ایجنسیوں_کا_نمائندہ
قوم کے لئے کینسر ہسپتال بنایا جس کا وجود پاکستان میں ناممکن سمجھا جاتا تھا تو #زکوۃ_چور
مختلف جماعتوں کے ظلم کے خلاف اپنا سب کچھ قربان کر کے لڑا تو #پاگل_خان
لیکن مزا اس بات کا ہے کہ اس سب کے باوجود اس کو #پاکستان_خان اور #شان_پاکستان کہنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے. س
Munafiq E Azam Diesel Chore aur Islam frosh ki to K....y wali honi hai InshaAllah Iska Ibratnaak Anjaam Dunya daikhay gi
Saudians ki yehi Harktain hain keh Log Saudian saay nafratt karnay lagay hain These B.... B....s Hamesha Corrupt ko Support Kartay hain kyonkeh yeh Genetically Chore Corrupt Aur Badoo Qazaq Hain aur inko Corrupt Log hi suite kartay hain Lakin These B....s should Stay Away from Internal matters and Politics of Pakistan Aur kis Imaam ko Kisi Corrupt kaa MAMA bananay ki zaroorat nahi inn qazaqon ko
Please Be noted I am Not a Shia kyonkeh jO bhi Inn Corrupt Arbon aur Inkay Dirty Acts ki Mukhalifatt kraay log usko Shia kaa Label Laga daitay hain I am Not A Shia But I hater Interference of These Corrupt Rulers in Pakistani Politcs ,I am 100% Sunni Muslim But i Hate these Morons
کے پی کے کی احتساب کمیشن اس کو گرفتار کیوں نہیں کرتی بقول عمران کے کہ کے پی کے کی احتساب کمیشن ازاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران جھوٹے سے جب پوچھا جاتا ہے کہ جہانگیر ترین علیم خان اور پی ٹی آئ کے لوگ کرپٹ ہیں تو جواب ملتا ہے پنچاب میں احتساب کمیشن ان کو کیوں نہیں پکرتا لیکن جب عمران جھوٹے سے پوچھو فضل رحمان اگر کرپٹ ہے تو کیوں کے پی کے حکومت اس کو گرفتار نہیں کرتا تو اس کاجواب پی ٹی آئی کے پٹواری کاہوتا ہے تم ن لیگی ہو عمران پر منافقت ختم ہے صرف منافقت کی سیاست ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|