Saboo Prime Minister (20k+ posts) Oct 15, 2019 #2 شاطر مولانا نے اپنے پتے سینے سے لگا کر رکھے ہوے ہیں اوپر سے گھنی داڑھی ....مجال ہے جو کوئی دیکھ پاے نہ شبیر ناں ہی منظور وسان .. اور نہ ہی عارف حمید بھٹی وڑ گیی اسکی بریکنگ نیوز..... ?
شاطر مولانا نے اپنے پتے سینے سے لگا کر رکھے ہوے ہیں اوپر سے گھنی داڑھی ....مجال ہے جو کوئی دیکھ پاے نہ شبیر ناں ہی منظور وسان .. اور نہ ہی عارف حمید بھٹی وڑ گیی اسکی بریکنگ نیوز..... ?
R ranaji President (40k+ posts) Oct 15, 2019 #3 انڈین ایمبیسی نے منع کیا ہے انکے مہرے فضلو نے ہر انڈین سپونسرڈ سازش کو پوری طرح خفیہ رکھنا ہے