Maulana Fazl-ur-Rehman got angry on Tahir Ashrafi in a media talk

SachGoee

Senator (1k+ posts)
C8NdQGGUAAAy4n4.jpg
 

SachGoee

Senator (1k+ posts)

ایک عالم دین دوسرے نیم معذور عالم دین کو کیسے دھکا دے رہا ہے ؟

وہ گرنے لگا تھا۔

اسلام کے ٹھیکے داروں زمینی خدائوں کے پاس سے چھو کے بھی نہیں گزرا اسلام اور اسلامی اقدار۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Many things are common in these losers. Both are Kharaam Khor, Agents of foreign agencies, the worst of their kind in the garb of Ulama e Deen actually worst than even prostitutes.
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)

ایک عالم دین دوسرے نیم معذور عالم دین کو کیسے دھکا دے رہا ہے ؟

وہ گرنے لگا تھا۔

اسلام کے ٹھیکے داروں زمینی خدائوں کے پاس سے چھو کے بھی نہیں گزرا اسلام اور اسلامی اقدار۔


داہڑی والے سیاستدان کو عالم دین کہنا آپ کی سچ گوئی کی علامت ہے

 

Sheerheartattack

MPA (400+ posts)
Maulana Diesel and Maulana Whisky mixture of US funding and permit scams, corrupt aspirations as would be politicians using a veil of Islam to defraud masses and propelled by a weak and corrupt section politically sponsored media wing. Both should have been done for hate speeches crimes against secular and minorities and are puppets in pantomime dress.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دونوں بھائی ہیں ، خباثت کے شریک ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک عالم دین دوسرے نیم معذور عالم دین کو کیسے دھکا دے رہا ہے ؟

وہ گرنے لگا تھا۔

اسلام کے ٹھیکے داروں زمینی خدائوں کے پاس سے چھو کے بھی نہیں گزرا اسلام اور اسلامی اقدار۔

آپ کے مرزا صاحب بھی اسی طرح کے ملا تھے ، عیسا بننے سے پہلے

امید ہی اس تاریخی حقیقت کو آپ نہی جھٹلائیں گے
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پچھلی چودہ صدیوں کی اسلامی تاریخ کا تھوڑا سا احاطہ کیا تو یہ نتیجہ اخذ کیا کے:
امام علی مرتضیٰ نے قرآن کی جو تفسیر بیان کی اور فقہ کے جو اصول بیان کیے اس سے دوسرے امام، امام حسن سے لے کر گیارویں امام حسن عسکری تک کسی نے اختلاف نہیں کیا اور یہی وجہ ہے
کے آج تک کسی ایک امام کے پیرو کاروں نے دوسرے امام کے پیروکاروں کا خون نہیں بہایا اور نہ ہی ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگایے اور یہی وجہ کے آج بھی اتحاد کی تصویر نظر آتے ہیں جبکے اسلامی تاریخ کے ہی امام اعظم، امام ابو حنیفہ کی فقہ سے اختلاف کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کے ابتدا میں ہی امام شافعی ، امام مالک اور امام حنبل کی صورت میں اختلافی سلاسل کا آغاز ہو گیا اور آج وہ سلسلہ یہاں تک پہنچ چکا ہے کے ہر سو دو سو سال کے بعد فقہی اختلافات کے سبب کسی نیے مسلک کی ابتدا ہو جاتی ہے. موجودہ دور میں اختلاف کی یہ حالت ہو چکی ہے کے بریلوی اور دیو بندی مسالک کے پیروکار ایک طرف امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں دوسری طرف ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں یہی حال باقی مسالک کا بھی ہے، اور یہ سلسلہ صرف اختلاف تک نہیں رکا بلکے قتل و غارت کے نہ رکنے والے سلسلے میں بدل چکا ہے.
ایسی صورتحال میں امن و شانتی اور ملت اسلامیہ کے اتحاد کی صرف ایک صورت بچتی ہے کے ساری امت دین کے ہر معاملے میں حضرت علی کی تقلید کو اپنے اوپر لازم کر لے کیونکے علی باب العلم بھی ہیں وارث قرآن بھی ہیں اور ہمارے پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم سے نسبت ایسی کے الله کے رسول نے فرمایا علی مجھ سے ہے اور میں علی سے. سو جو علی تک پہنچ گیا وہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم تک پہنچ گیا اور پھر الله َتک.
مندرجہ بالا تجزیہ بحثیت ایک مسلمان کے کیا ہے نہ کے سنی یا شیعہ بن کراور تجزیہ مکمل طور پر غلط ہو سکتا ہے . بات صرف اتنی ہے کے امام علی مرتضیٰ کی فقہ سے انکے پیش رو کسی امام نے اختلاف نہیں کیا؟ آپ بھی مسلمان بن کر سوچیں کے کیا ایسا نہیں ہے ؟ کیا کوئی مائی کا لال امام علی مرتضیٰ باب العلم کی فقہ سے اختلاف کر سکتا ہے ؟ جبکے دوسری طرف امام ابو حنیفہ کی فقہ سے کیا انکے پیش رو اماموں نے اختلاف نہیں کیا ؟ اور کیا ان اختلافات کی بنیاد پر مسالک نہیں بنے ؟؟ اسی لیے ایک دعوت دی کے کیوں نہ ایسے امام کی تقلید کی جایے جس کی فقہ سے کوئی مسلمان اختلاف نہیں کر سکتا اور تمام مسلمان متحد بھی رہ سکتے ہیں اور اس اتحاد میں شیعہ مسلک سمیت کسی اور مسلک کی گنجائش باقی نہیں رہے گی.ویسے اسلام کی تقسیم اس درجے تک ہو چکی ہے کے اگر کوئی حضرت علی مرتضیٰ کی بات کرتا ہے تو اسکو شیعہ سمجھا جاتا ہے اگر کوئی عشق رسول کی بات کرے تو اسے سنی سمجھا جاتا ہے
 

Back
Top