اجنٹ اور غدار سربراہ نے رہی سہی کسرنکال کر سب کچھ ہمسائیوں کی جھولی میں ڈال دیا ہے
How is this meesna transforms from the host of a religious program to host of a political show to a sports show?
غداری کے فتوے بانٹنے کا تماشہ اب بند ہوجانا چاہیئے ، کھلاڑی اگر کسی مشکوک سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں تو انکی معطلی ختم ہوجائے گی اور اس تفتیش سے کلئر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ٹیم کا امیج بہتر ہوگا ۔
پٹواری جی. آپ ایویں وکالت کر رہے ہیں. یہ آپ کا بندر سیٹھی ، چڑی بابا دن رات میڈیا پر یہی بکواس کر رہا ہے کہ "وی ہیو اینف ایویڈنس " اسی لئے ہم نے ان پر ہاتھ ڈالا ہے، ہم ان کو بڑا کلوزلی ابزرو کر رہے تھے. اب پی سی بی کے ساتھ یہ ایویڈنس اآئی سی سی کے ساتھ بھی شئیر کر چکے ہیں " اب تم اندھے بہرے بن کر بحث کرتے جاؤ تو کیا کیا جا سکتا ہے
میں نے کچھ بھی اپنےپاس سے لکھا یا کہا نہیں ہے . ہر دوسری خبر اور تجزیہ کار بندر سیٹھی کو کسی نا کسی طرح شامل کر رہے ہیں اور یہ کوئی نا ممکن بات نہیں ہے. اس نے میڈیا کے ذریع کس بھونڈے انداز سے اسے ہنڈل کیا ہے یہ بھی سب کے سامنے ہے
پٹواری جی. یہ ملک ہم سب کا ہے اور ملک کو کسی بھی طرح کوئی گزند پہنچائے اسے ضرور سزا ملنی چاہئے . بس یہ دیکھو سزا دینے والا کون ہے
پھر بھی میں امید کرتا ہوں یہ بے گناہ ہوں گے اور ان کو کس طرح پھنسایا گیا ہے .
پہلے تسلی سے پڑھا کرو پھر کتنا مرضی کوٹ یا اختلاف کرو
(bigsmile)تاریکی پٹواری تم تو باقاعدہ مائنڈ کر گئے ، چلو کوئی بات نہیں کچھ دن گزرنے دو پھر تمہیں پتہ چل جائے گا کہ سیٹھی نے غلط کہا یا صحیح کہا ، ،،اب ایسا تو ہونے سے رہا کہ بغض سیٹھی میں سچ کو جھٹلا دیاجائے تو سچ دب جائے گا ،،تم سمجھتے ہو سیٹھی اور پی سی بی کے دیگر آفیشل نے شرجیل اور خالد کو ناجائز ملوث کیا ہے ،یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے بدنام زمانہ چینل ،،اے آروائی ،، نے کئی سالوں تک جیو اور جنگ اور میر شکیل الرحمان کے خلاف سفید جھوٹ پہ مشتمل زہریلی مہم چلائی ،جیو والے پی ٹی آئی چینل کے خلاف لندن عدالت میں گئے ،اے آروائی کی کذبی مہم کی پکڑ ہوئی ، سلمان اقبال ،مبشر شیطان ،عمران نیازی ،عارف بھٹی ،اسد کھرل،شاہد ڈاکٹر ،سابر شاکر وغیرہ کا منہ کالا ہوا ،،تمہارا بھی یہی ارداہ ہےتو میں تمہیں کیسے روک سکتا ہوں ؟
پٹواری تمہیں اپنے لیڈر کی طرح دن رات ذلیل ہونے کی بہت ہی تمنا رہتی ہے
پھر مخالفت میں کوٹ کر دیا کہاں کی بات کہاں لے گئے ہو تمہارا بندر سیٹھی خود که رہا ہے انکے پاس ثبوت ہیں اور تو پٹواری میرے اوپر ڈال رہا ہے
پہلے بھی کہا تھا خبر پڑھ کر کمنٹس یا کوٹ کیا کرو ایویں گٹر سے آوازیں لگاتے رہتے ہو
پی ٹی آئی پٹواری تیرا دماغ چل گیا ہے ، سیٹھی ، جیو اور نواز کے بغض نے تیری سوچنے سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں کو زنگ آلود کر دیا ہ ے مطلب بندے کو تھوری جتنی شرم تو ہو نا ، دیکھو نا اب شہر یار خان نے بھی کہہ دیا کہ دونوں لڑکے ملوث ہیں اور محمد عرفان سے بھی تحقیقات کی جا سکتی ہیں ، تم تاریکی پٹواریوں کو ڈنگروں والا ٹیکہ دماغ میں لگانے کی ضرورت ہے اس کے بغیر تم لاعلاج ہو ،،،سیٹھی کے مطابق پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ان لڑکوں کو مشکوک بندوں سے ملنے پہ معطل کیا مگر تم جیسے گٹر ذہنیت کے تاریکی پٹواری ہر ایشو میں سیاست کو گھسیڑ دیتے ہو ، سیٹھی کو خواہ مخواہ انڈیا کا یجنٹ بنا دیا بالکل ایسے جیسے گٹر چینل اے آروائی نے میر شکیل/ جیو کو غدار ہونے کا الزام لگایا اور لندن عدالت سے منہ کالا کروایا ، تیرا منہ ویسے ہی کالا ہے ایسی حرکتوں کی وجہ سے
پٹواری جی آپ کے کاٹنے پر تو "تنی" پر ساتھ عدد ٹیکے لگتے ہیں
دوسری بات، تمہارے دماغ کی کھوتے اور مردار قیمے والے نان کھا کھا کر ایسی مت ماری گئی ہے کہ اس بات پر بحث کرتے ہپ جو میں نے کہی ہی نہیں ہے
بندر سیٹھی کی وکالت آج کا پروگرام سننے کے بعد کرنے سے پہلے کل سرفراز نواز کی بات سن لیتے جس نے ٢٠١٥ کی تاریخ، اخبار ، اور ہوٹل تک کا بتا دیا ہے جہاں بندر سیٹھی بکی سے ملا تھا ، اب نکالو گالیاں سرفراز نواز کو بھی اور اسے بھی انصافی که دو
تمہاری بے شرمی اور جہالت کوئی نئی بات نہیں ہے
پٹواری سیب ، اپنے گٹر مغز کا علاج کرواؤ ،جس سرفراز نواز کی بات تم کر رہے ہو اسکی بات کا اسکے گھر والے بھی یقین نہیں کرتے ، الطاف کا ٹٹو ,دو نمبریا اور چرسی خان سے بھی بڑا جھوٹا ہے ، ،،میری سمجھ سے باہر ہے کہ تم خوداپنے شاہدولے سائز سائز کےسر کو تھوڑا سا استعمال کیوں نہیں کر لیتے کہ یہ دونوں بکیوں سے ملاقات کرتے پکڑے گئے ، شہر یار خان نے بھی تصدیق کر دی ، ،جو شٹ تمہیں کوکین خان کھلاتا ہے اسی کو گلاب جامن سمجھ کے ہڑپ جاتے ہو ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|