یہ بہت پرانی وڈیو ہے اور میرے اتنے بہترین ساؤنڈ سسٹم پر بھی میں اس کی آواز سمجھنے سے قاصر ہوں۔ پتہ نہیں کیسے بنائی ہے اس نے۔ حالانکہ ایک عام موبائل سے بنائی گئی وڈیو بھی اس بہت صاف اور بہتر آواز ریکارڈ کرتی ہے۔
دوسرا جب تک مریم خاموش تھی تب تک اس فورم پر پٹواری بھی خاموش تھے ۔ جب سے پٹواری بولے ہیں تب سے تحریک انصاف کے سپورٹر بھی بولنا شروع ہوئے ہیں
اس سے ایک بات تو طئے ہے کہ راتب خور صرف مریم نواز کا میڈیا ونگ نہیں بلکہ تحریک انصاف بھی کچھ لوگوں کو کچھ نہ کچھ دیتی ہے۔ دیشان بھیا ذرا بتاؤ تو صیح کہ کیا ملتا ہے اور کتنا ملتا ہے؟ ادھر نہیں بتا سکتے تو پھر پرائیویٹ میسیج میں بتا دو۔
till now no news , eid se pahle dekhte hai.
رام لال تمہیں اردو سمجھ نہیں آتی تو کاہے کو پنگا لے رہے ہو۔
tujhe kisne kaha mujhe urdu nahi aati ?
اردو سمجھ میں آتی ہوتی تو سوال گندم جواب چنا نہ دیتے ۔
ram lal andاردو سمجھ میں آتی ہوتی تو سوال گندم جواب چنا نہ دیتے ۔
On duty
ram lal andOn duty
Terrorist speaks.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|