Masses appreciate KPK Assembly's ban on dowry bill

Abdullah Azim Shah

Politcal Worker (100+ posts)
dWxaWF
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

تحریک انصاف کو اگلے انتخابات میں کامیابی کے لیے جن امور پر کام کرنا هوگا وہ مندرجہ ذیل هیں.
مردم شماری.
یکساں حلقہ بندیاں.

تصدیق شدہ ووٹر لسٹ.
فعال تنظیم.
کارکنان کی تربیت.
کارکنان سے رابطے کا متحرک نظام
امیدواروں کا میرٹ پر انتخاب.
پولیٹیکل ایجنٹ کی تربیت.
موئثر عوامی رابطہ مہم.
اور سب سے بڑهہ کے انتخابی قوانین میں اصلاحات اور ان پر مکمل عمل.
جب تک یہ نہ هوگا جیت فقط دیوانے کا خواب هوگی.
 

Back
Top