وه یہودی تها____جس نےیہودیوں کی سپلائی کو سات ماه بند رکها، جس نےمسلمانوں کیلئے انٹرنیشنل معیارکاہسپتال اور یونیورسٹی بنائی. ..
وه یہودی تها___جس نےیونیورسٹیوں میں حجاب لازمی قراردیا، سودکےکاروبار اور تمباکونوشی کی کهلےعام فروخت پرپابندی اور سزائیں عائدکی...
یہودی تها جس نے "جہادبالسیف"اور "ختم نبوت" کےمضامین کو سلیبس کالازمی حصہ بنایا، مدرسوں کوفنڈدےکرسرکاری حثیت دی...
سمجھ تو گئے ہونگے*