اسلام کے نام پر کب تک انسانیت کا نا حق خون بہایا جائے گا ؟
یہ مذہب جو انسانیت رحمت کا مذہب تھا کیوں اس کے ہاتھوں کو خون سے رنگا جارہا ہے ؟
رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے کیوں زحمت بند چکے ہیں ؟
مردان یونیورسٹی میں مشعل خان کا جو قتل ہوا وہ نہ تو کسی مدرسے مسجد میں ہوا نہ کسی داڑھی والے نے کیا۔ اور جنہوں نے یہ سب کیا وہ ایک سیکولر گروہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان تھے۔ ہم اس سے قطع نظر کہ مقتول نے توہین مذہب کا ارتکاب کیا تھا یا نہیں ۔ اس سے ہٹ ...