پہلے تحریک انصاف کے جلسے میں اپنے دلے بھجوائے .. خواتین کے ساتھ بد سلوکی کروائی اور پھر چار بھگوڑیاں بٹھا کر پریس کانفرنس کروا دی کہ عمران خان حوا کی بیٹی کی عزت نہیں سنبھال سکتا جی !
ان بھگوڑیوں سے میرا سوال ہے کہ تمھاری یہ جذباتیت اس وقت کہاں وڑ گئی تھی جب تمہارا اپنا ن لیگی بھائی ایک پندرہ سالہ بچی سے زیادتی کر رہا تھا ؟
تمہارا یہ انسانیت کا جذبہ اس وقت کہاں تھا جب ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے جبڑوں پر گولیاں برسائی جا رہی تھیں ؟
اس وقت تماری یہ پریس کانفرنسیں کدھر تھیں جب قصور کے 300 بچوں کے ساتھ درندگی کرکے انکی ویڈیوز بنائی گئیں ؟
وجہ کیا ہے کہ ان سب پر تمھاری بھونکنی بند تھی ؟
صرف اسلئے کہ وہ سب تم نے خود کروایا تھا
صرف اسلئے کہ اس پر بول کر عمران خان کے خلاف سیاسی پوائنٹ سکورنگ نا ممکن تھی
صرف اسلئے کہ ن لیگ کے پاس عزتیں لوٹنے اور قتل کرنے کا قانونی لائسنس ہے !
خدا کی لعنت ہو تمھاری اس عیاری،مکاری اور شوبازی پر

Last edited by a moderator: