مریم نواز کا بھارت کی طرف سے آرٹیکل 370 ختم کرنے پر ردعمل
مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ "یہ سیاسی بات نہیں، سو فیصد سچ ہے کہ جب آپ کا ملک اندرونی طور پر کمزور ہو ،غیر نمائندہ حکومت جس نے اپنی نا عاقبت اندیشی سے ملک میں بدترین سیاسی خلفشار اور اندرونی لڑائیاں پیدا کر دی ہوں، قوم بٹی ہوئی ہو تو دشمن اس کا فائدہ اٹھائے گا"۔