Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
گزشتہ کل میری نظر سے مریم نواز کی ایک ٹویٹ گزری، جس میں موصوفہ کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو لندن جا کر اس لیے علاج کروانا پڑ رہا ہے کیونکہ پچھلی حکومتیں پاکستان کو کوئی ایک بھی ہسپتال دینے میں ناکام رہی ہیں_
اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کی مدد سے اس ناچیز نے بار بار تسلی کی کہ یہ کوئی فیک اکاؤنٹ تو نہیں ہے اور پھر ن لیگیوں کی متوقعہ شہزادی کی یاد دہانی کے لیے گوگل پر نوازشریف کے دور حکومت کی تفصیل نکالنے لگ گیا_
عجیب بات ہے کہ بی بی نے ہمیں اتنا موقع بھی نہیں دیا کہ ہم اس ٹویٹ کو سیاست ڈاٹ پی کے پر لگا کر ملکی سلامتی کے لیے کوئی خطرہ پیدا کر سکیں اور چند ہی لمحوں میں وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی_ حالانکہ محترمہ آج بھی ایک دوسرے ٹویت میں گیس کو بیرل میں ماپ رہی ہیں_ ان کی ٹوہٹر وال کو کل بھی وزٹ کرتا رہا اور آج بھی صبح دوبارہ دیکھا، سوائے چند ری ٹویٹس کے بھوکے شودوں کے کچھ نہیں ملا جو بی بی کی خوشامد کر کر کے ری ٹویٹس لے رہے تھے_
آج چندہ اور ارسلان کے ذریعے اس ٹویٹ کا سکرین شاٹ مل گیا ہے تو آپ کے سامنے تھریڈ کی صورت میں لایا ہوں_

And Nawaz Sharif Govt.s
1) 9 April 1985 - 13 August 1990
2) 6 November 1990 - 18 July 1993
3) 19 October 1993 - 5 November 1996
4) 17 February 1997 - 12 October 1999
5) 5 June 2013 - Current (13 April 2016)
(yapping)