اگر تحریک انصاف کی پنجاب اور وفاق میں حکومت بن گئی اور یہ ادارے مظبوط کرنے اور ریفارمز لانے میں کامیاب ہو گۓ تو مریم ہی نہیں پوری ن لیگ کی سیاست لپیٹی جاۓ گی
ن لیگ کا ووٹ بنک اسلئے پکا ہوا کیونکہ مقابلے پر ہمیشہ پیپلز پارٹی رہی
پیپلز پارٹی اور خاص طور پر زرداری کا طریقہ واردات ڈکیتوں والا تھا، امداد ملی ساری کھا گۓ، قرض ملے سب کھا گۓ کاغذات میں اندراج کر دیا
نواز شریف کو کرپشن اسکے ابّے نے انگلی پکڑ کر سکھائی ہے....میگا پراجیکٹ لگاؤ، اس پر ٹھیک ٹھاک کمیشن ٹینڈر سے پہلے ہی کھاؤ پھر پراجیکٹ کے جزوی ٹھیکے اپنے ہی آپ کو دے دو....عوام کی آنکھوں کے سامنے پراجیکٹ ہو گا اور آپ کی جیبیں بھر جائیں گی اور کاروبار بھی چلتا رہے گا
یہیں سے ''کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے'' کے منحوس عقیدے نے جنم لیا کیونکہ پیپلز پارٹی والے تو صرف کھاتے ہی کھاتے ہیں
یہی کمینگی چوہدریوں نے مشرف کے دور میں جاری رکھی
اگر کوئی ایسی حکومت آ گئی جو واقعی ٹیکس کو عوام کی امانت سمجھے اور ''نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے بس لگاتا ہی ہے'' والا کوئی بندہ آ گیا تو عوام پاگل نہیں ہے کہ پھر بھی شریفوں کا گند اپنے منہ پر ملے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|