Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم وہ لوگ نہیں جو ملک سے بھاگے ہوں۔۔ یا تو مریم نواز رمضان المبارک میں جھوٹ بول رہی ہیں یا پھر وہ لاعلم ہیں ۔ مریم نواز کے دو سگے بھائی حسین نواز اور حسن نواز ، بہن کے سسر اسحاق ڈار، کزن سلمان شہباز، چچا کے داماد علی عمران یوسف اشتہاری ہیں اور ملک سے بھاگے ہوئے ہیں۔۔ جب مریم نواز کی والدہ فوت ہوئیں تو دونوں بھائی اس خوف سے تدفین کیلئے پاکستان نہ آئے کہ کہیں انہیں دھر ہی نہ لیا جائے۔۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tnex5su.jpg